Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 جولائی 2007 کی تصاویر
اسلام آباد،لال مسجد کے طلبا رینجرزاور پولیس اہلکاروں پر ..
اسلام آباد،لال مسجد کے طلبا رینجرزاور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
منگل
3
جولائی
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فائرنگ
اسلام آباد
پولیس
منگل
3
جولائی
2007
کی مزید تصاویر
کراچی،جمعیت طلبہ عربیہ کے کارکن لال مسجد اورجامعہ حفصہ پر سیکورٹی اداروں کی فائرنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
مانسہرہ،مدارس کے طلبہ لال مسجد پر فائرنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،صحافی کراس فائرنگ میں شدیدزخمی ہونیوالے مقامی صحافی جوادخان کو ہسپتال لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،سیکورٹی اہلکاروں سے لڑائی کے بعد لال مسجد کے طلبا کی جانب سے ماحولیات کی بلڈنگ میںلگائی جانیوالی آگ میں ایک گاڑی جل رہی ہے۔
اسلام آباد،سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے بعد لال مسجد کے طالبعلم ماحولیات کی بلڈنگ میںکھڑی ایک گاڑی کو توڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار جامعہ حفصہ کی زخمی طالبات کو ہسپتال لانیوالے لال مسجد کے ایک طالبعلم کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
اسلام آباد،لال مسجد طلبا اور سیکورٹی اہلکاروںکے تصادم میں شدیدزخمی ہونیوالے سینئرصحافی ابصارعالم کوطبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد،لال مسجد کا ایک طالبعلم رینجرز کی جانب فائرنگ کر رہا ہے۔
اسلام آباد،جامعہ حفصہ کی طالبات رینجرز کی جانب سے فائرنگ کے بعد مدرسہ کی جانب واپس بھاگ رہی ہیں۔
اسلام آباد،لال مسجد اور سیکورٹی اہلکاروںمیں فائرنگ کے تبادلہ کے دوران صحافی محفوظ مقام کی جانب بھاگ رہے ہیں۔
اسلام آباد،جامعہ حفصہ کی طالبات رینجرز کی جانب سے فائرنگ کے بعد محفوظ مقام کی جانب بھاگ رہی ہیں۔
اسلام آباد،جامعہ حفصہ کی طالبات رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے آنسو گیس پھینکے جانے کے بعد محفوظ مقام کی جانب بھاگ رہی ہیں۔
تربت، ایک خاندان کے افراد کپڑے کی جھگی بنائے ہیلی کاپٹر سے گرنے والی امداد کے منتظر ہیں۔