Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 نومبر 2015 کی تصاویر
مظفر آباد: سردار محمد خان سیکرٹری سیرا نیشنل پولیس اکیڈمی ..
مظفر آباد: سردار محمد خان سیکرٹری سیرا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے سپیشلائزڈ پولیس ٹریننگ کورس کے افسران کو تعمیر نو پروگرام کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
منگل
3
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
پولیس
منگل
3
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
ٹانک: فائرنگ کر کے قتل کیے گئے قبائلی صحافی زمان محسود کی فائل فوٹو۔
حیدر آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے مچھر مار مہم کے دوران جی ٹی سی میں کھڑے پانی میں مچھر مار دوائی ڈالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے مچھر مار مہم کے دوران جی ٹی سی میں کھڑے پانی میں مچھر مار دوائی ڈالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا تاج محمد ناہیوں اور دیگر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدر آباد: قاضی احمد کے رہائشی با اثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
مظفر آباد: انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر ملک خدا بخش اعوان، نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے سربراہ صادق کمال خان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈاکٹر خان تحریک کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
اکوڑہ خٹک: امیر جو یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان، مولانا سمع الحق سے ڈاکٹر شیر علی شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: امیر جو یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان، مولانا سمع الحق سے ڈاکٹر شیر علی شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمگلنگ کی ناکام کوشش کے دوران پکڑے گئے اعلیٰ نسل کے قیمتی بازوں کو آزاد کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں بریسٹ کینسر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: ریلوے روڈ پر سیوریج کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔
کوئٹہ: ڈاکٹر بانو روڈ پر دکانوں میں بہ یک وقت ڈکیتی کے بعد لو دکانوں کے سامنے جمع ہیں۔
راولپنڈی: کار آمد کپڑے فروخت کرنیوالا ایک محنت کش مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں کرنٹ لگنے والے شہری کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ماڈل ایان علی پیشی کے موقع پر جیل کی ایک دوست کو سلام کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ماڈل ایان علی کو پیشی کے موقع پر ایک مداح ہار پہنا رہا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار لنڈا بازار سے کپڑے خرید رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان چین سے تعلیمی و معاشی میدان میں استفادہ کے بارے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا فرسٹ ویمن بنک کی صدر سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: سکول ٹائم کے دوران طالب علم ناصر باغ میں فٹ بال کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رائے ونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی کنونیئر سب کمیٹی زاہد حامد کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم پی اے ثمینہ خان چیف میٹرو پولیٹن آفیسر عطاء اللہ بلوچ سے ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیر خزانہ آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کو ڈی جی ”گم“ اختر حسین شاہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ مینجمنٹ کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
ہنگو: سینٹرل اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کاروائی کے دوران برآمد کیا گیا اسلحہ و گولہ بارود میڈیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
لاہور: پی اے اے کا ملازم ناصر باغ میں گھاس کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: پی اے اے کا ملازم ناصر باغ میں گھاس کو پانی لگا رہا ہے۔
فیصل آ باد: گلوکارہ حدیقہ کیانی زرعی یونیوسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سعودی سفیر عبداللہ مرزوک الزہرانی سے مصافہ کر رہے ہیں۔