Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 9 جولائی 2007 کی تصاویر
اسلام آباد،پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین لال ..
اسلام آباد،پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین لال مسجد پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
9
جولائی
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
اسلام آباد
پیر
9
جولائی
2007
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،علمائے کرام کا وفد لال مسجد پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہا ہے۔
اسلام آباد،مجلس عمل کا وفد لال مسجد کے باہر موجود ہے جسے رینجرز نے آگے جانے سے روکا ہوا ہے۔
اسلام آباد،صدر جنرل مشرف لال مسجد کی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،وزیراعظم شوکت عزیز بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد،فوجی جوان جی سکس کے رہائشی لوگوں کے کارڈ چیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،پاک فوج کے جوان لال مسجد کے قریب نیا بنکر بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کی خواتین کارکن لال مسجدباہر حکومتی آپریشن کیخلاف احتجاج کے موقع پر جاں بحق ہونیوالوں کیلئے دُعا مانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کی خواتین کارکن لال مسجد کے باہرحکومتی آپریشن کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد،فوجیوں کا تازہ دم دستہ لال مسجد کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔
اسلام آباد،پولیس کمانڈوز لال مسجد کیخلاف کسی بھی آپریشن کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، لال مسجد اور جامعہ حفصہ کی ہیلی کاپٹر سے لی گئی تصویر، جس میں دکھایا گیا ہے کہ عمارت کی چھت کہیں سے نہیں گری، اور عبدالرشید غازی کا دعوی غلط ہے کہ مرکزی چھت گرنے سے 325 ہلاکتیں ہوئیں۔