Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور:سابق وزیر خارجہ خورشید محمد قصوری پنجاب یونیورسٹی ..
لاہور:سابق وزیر خارجہ خورشید محمد قصوری پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران، پروفیسر منصور اکبر کنڈی، ڈاکٹر عنبرین جاوید،” جنوبی ایشیا میں امن کا قیام اور درپیش چیلنجز“ کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
جمعرات
26
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب یونیورسٹی
پنجاب
جمعرات
26
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دینے کے لیے آنیوالے زائرین کے رش کا منظر۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر اعوان ہائی کورٹ کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں صدارتی امیدوار ارشد جہانگیر جوجا وکلاء کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازم پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں کام میں مصروف ہیں۔
لاہور:سابق وزیر خارجہ خورشید محمد قصوری پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز اور شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ” جنوبی ایشیا میں امن کا قیام اور درپیش چیلنجز“ کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں مینار پاکستان کے عقب میں غروب آفتاب کا منظر۔
راولپنڈی: بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آفس سے پولنگ کا سامان پولنگ سٹیشن منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصر زمان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) کے زیر اہتمام ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) کے زیر اہتمام ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد منانے کے حوالے سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
قصور: ڈی او سی مصدق حسین وٹو ”کمشنر کرکٹ کپ 2015“ کی ٹرافی کی نمائش کر رہے ہیں، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راؤف علی باجوہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا چینی سرمایا کار مسٹر جی ونگ وائی کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مرنے والے شخص کی لاش کے پاس لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پرنٹنگ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شکیل قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا عملہ پولنگ سامان پیک کر رہا ہے۔