Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 دسمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی ..
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
جمعرات
17
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلدیاتی انتخابات
ووٹ
جمعرات
17
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: صدر کینٹ کے تاجران آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔
پشاور: شبقدر کا رہائشی اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہیں۔
لاہور: بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری الحمراء ہال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام بین الصوبائی ووشو چمپئن شپ میں کھلاڑی فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر سپورٹسج پنجاب جلیل چوہان بین الصوبائی ووشو چمپئن شپ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی فاتح گرلز ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی قیادت میں عید ملاد النبی (ص) کا جلوس لاہور پریس کلب کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈٹیکنالوجی میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
جنوبی وزیرستان: پاک آرمی کے بریگیڈیئر شاہد محمود اور پولیٹیکل ایجنٹ ظفر اسلام خٹک اے پی ایس کے شہید طالبعلم شاہ نواز کی قبر پر گلدستہ رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھاپڑا بازار میں پانی کی بندش کے باعث شہری دور دراز سے پانی بھر کر لا رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ بازار میں ایک کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں رکھے گئے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آنیوالی بچیاں گراؤنڈ میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: طلبہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی محنت راجہ اشفاق سرور آئی ایل او کے زیر اہتمام ”پاکستان میں لیبر انسپکشن کی مضبوطی“ بارے مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی محنت راجہ اشفاق سرور ، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کے ہمراہ فیصل آباد کے مخدوش رہائشی فلیٹس بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پاک فوج کا جوان الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پاک فوج کے جوان گاڑی میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ایک شہری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ایک شہری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پولیس اہلکار ووٹروں کے شناختی کارڈز چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پولیس نے پولنگ اسٹیشن کی طرف جانیوالے راستے کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بلدیاتی انتحابات کے پہلے مرحلے میں ملتوی ہونیوالی یونین کونسلز میں دوبارہ پولنگ کے موقع پر ووٹرز لسٹوں میں اپنا نام چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچے نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے میز سڑک کے درمیان رکھا ہوا ہے۔
لاہور: ضلعی حکومت کے اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے جا رہا ہے۔
لاہور: جوہر ٹاؤن اے ٹو کے رہائشی گیس کی بحالی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین خواجہ ضرار کلیم پاکستان میں یوگنڈا کے قونصلیٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلشنز لوکیا شعبان کو روایتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔