Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 دسمبر 2015 کی تصاویر
لاہور: سلیم بھٹی آئی جی موٹروے پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران ..
لاہور: سلیم بھٹی آئی جی موٹروے پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران نمایاں کار کردگی دکھانے والے افسران میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
23
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
موٹروے
بدھ
23
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: کالج آف یوتھ ایکٹیوزم ایڈ ڈویلپمنٹ (سیاد) کے زیر اہتمام سرکاری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ کم عمری شادی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے آڈیشنل سیکرٹری بہبود نسواں سلما قریشی خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: عبدالستار روڈ پر ایک شخص عید ملاداالنبی (ص) کے سلسلے میں دکان میں پھول سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغور حیدری خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغور حیدری مسیح برادری میں امدادی رقوم تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغور حیدری، ایم اے اے آسیہ ناصر ملک سکندر ایڈووکیٹ و دیگر کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
کوئٹہ: مخیر حضرات اور حکومتی نمائندوں سے تعاون کے طلبگار، پشین کے رہائشی بچے پریس کلب کے سامنے پوسٹر اٹھائے کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: کٹ پیس مارکیٹ میں آگ لگنے کے بعد عملہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: کرسمس کی آمد پرسینٹ اینڈ ریوز چرچ میں کرسمس ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: جشن عید ملادالنبی (ص) کی آمد کے موقع پر مساجد اور عمارتوں کو خوبصو رتی سے سجایا گیا ہے۔
پشاور: آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی متھرا پولیس اسٹیشن کے پولیس افسروں و جوانوں کو پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے اور دہشتگردوں کو گرفتار کرنے پر انعامات اور تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈی آئی جی ٹریفک ظفر علی خان میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ٹوارزم کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سلیم بھٹی آئی جی موٹروے پولیس کا ٹریننگ کالج میں پولیس افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سلیم بھٹی آئی جی موٹروے پولیس کو کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی اشرف زبیر صدیقی یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ٹاؤن شپ میں تقریب تقسیم تحفہ کرسمس کے حوالے سے 500مسیح خاندانوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد اقبال، ڈی ایس پی رانا اشفاق سلطان اور مجید غوری عوامی رکشہ یونین کی ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں لگائے گئے کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ ہسپتال کے 33ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سنی علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام پیر اعجاز اشرفی و دیگر شالا مار چوک میں جشن عید ملادانبی (ص) کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن کی بیگم آمنہ مجتبیٰ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی رہائشگاہ پر کرسمس کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنجاب کی صدر مسز ملک اور دیگر وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان صوبائی سیرت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ صوبائی وزیر بلال یاسین، سیکرٹری اوقات نیئر اقبال، ڈائریکٹر جنرل اوقاف طاہر رضا بخاری ، علامہ محمد حسین اکبر، جسٹس (ر) خلیل الرحمن و دیگراسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور میاں عطاء محمد مانیکا الحمراء ہال میں منعقدہ سیرت کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری اوقات نیئر اقبال، ڈائریکٹر جنرل اوقاف طاہر رضا بخاری ، علامہ محمد حسین اکبر، جسٹس (ر) خلیل الرحمن و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میو ہسپتال لاہور میں پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کمشنر آفس لاہور میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ٹولٹن مارکیٹ میں کتابوں کی نمائش میں ایک خاتون کتابیں دیکھ رہی ہے۔
لاہور:تحریک انصاف کے رہنماؤں ملک عارف اور خرم شہزاد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف محمد مدنی ، ملک وقار، ملک اشتیاق کی قیادت میں کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عالمی میلاد کانفرنس کے سلسلے میں مینار پاکستان کے صحن میں کیے گئے انتظامات کا منظر۔
لاہور: الحمراء ہال میں صوبائی سیرت کانفرنس سے جسٹس (ر) خلیل الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ویمن کی رہنما مدیحہ وقاص کرسمس ڈے کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے“ پروگرام کے تحت کامونکی کے علاقے واہڈوں میں سڑک کی تعمیر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان المرکز اسلامی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: نوتھیہ کے رہائشی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس کے صدر شوکت عزیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی چوک میں الامہ لائرز فورم اور حرمت رسول لائرز موومنٹ کی جانب سے بھارتی سیاستدان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
قصور: ڈی سی او محمد شاہد اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی عید ملادالنبی (ص) اور کرسمس ڈے کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی (ص) کی آمد کے سلسلہ میں شہری گلی سجا رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی (ص) کی آمد کے سلسلہ میں شہری گلی سجا رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی (ص) کی آمد کے سلسلہ میں دکاندار گاہکوں کو نعلین مبارک کا ماڈل دکھا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید ملادالنبی (ص) کے سلسلے مشعل بردار ریلی جامعہ مسجد روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: عید ملادالنبی (ص) کے سلسلے میں رتہ کے علاقوں میں خوبصورت ماڈل سجائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید ملادالنبی (ص) کے سلسلے میں رتہ کے علاقوں میں خوبصورت ماڈل سجائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی واک چیف ایگزیکٹو آفیسر صائمہ شاہ قیادت میں مال روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار کے تاجر ٹی ایم اے کے خلاف روڈ بلاک کر رکے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار کے تاجر ٹی ایم اے کے خلاف روڈ بلاک کر رکے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ڈوھوک چراغ دین میں پل نہ ہونے کے باعث ایک شخص چیئر لفٹ آپریٹ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈوھوک چراغ دین میں پل نہ ہونے کے باعث شہری چیئر لفٹ میں خطرناک انداز سے نالہ لئی کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: ڈوھوک چراغ دین میں پل نہ ہونے کے باعث شہری چیئر لفٹ میں خطرناک انداز سے نالہ لئی کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔