
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 21 جنوری 2016 کی تصاویر
- لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ..
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی قیادت میں باچا خان یونیورسٹی کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
جمعرات 21 جنوری 2016 کی مزید تصاویر

کوچی: بلائینڈ ایشاء کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔