
Attack On Bacha Khan University - Urdu News
چارسدہ یونیورسٹی حملہ ۔ متعلقہ خبریں

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
ثمر بلور کا فیصلہ حیران کن نہیں، حاجی غلام احمد بلور آج بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں،ایمل ولی
بدھ 9 جولائی 2025 - -
کوئٹہ ، یوم عاشور کے جلوس پر پتھراو کرنے والے 34افراد گرفتار، مقدمہ درج
پیر 7 جولائی 2025 - -
اسلام آباد سمیت خیبر پختونخواہ، پنجاب ، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان ، بالائی و جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اتوار 6 جولائی 2025 - -
کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ نیچاری علمدار روڈ سے برآمد ہوا
اتوار 6 جولائی 2025 - -
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بھی یوم عاشور مذہبی عقید ت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
پشاور میں فلور ملز مالکان و عملے کے لیے نیوٹریشن انٹرنیشنل کی ملرز فار نیوٹرشن پروگرام کے تحت ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پشاور میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کاروائی،کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاورکے حوالے
منگل 1 جولائی 2025 - -
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کاروائی، 24 کروڑ 85 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی آٹھ کنال کمرشل اراضی کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ کے حوالے
منگل 1 جولائی 2025 - -
صوابی، پانی کی بالٹی میں شیر خوار بچی ڈوبنے سے جاں بحق
ہفتہ 28 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا میں تاجروں پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس نافذ، 2 فیصد ٹیکس عائد
جمعرات 26 جون 2025 -
-
خیبرپختونخوا میں 2 فیصد انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے نفاذ کا فیصلہ، گڈز کی ترسیل پر 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائیگا
جمعرات 26 جون 2025 - -
پشاور‘ دوستی دشمنی میں بدل گئی، دیر کالونی کے نوجوان کامران کا اندوہناک قتل
قتل کیس میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان میں سے ایک گرفتار جبکہ دوسرا تاحال مفرور ہے،پولیس
جمعرات 19 جون 2025 - -
نشے سے پاک پشاور مہم کے چوتھے مرحلے کا آغاز، 272افراد کو بحالی مراکز منتقل کر دیا گیا
بدھ 18 جون 2025 - -
ق*اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں ناقابل قبول ہیں‘میاں افتخارحسین
پیر 16 جون 2025 - -
ن*جلسے سے قبل کا پورا ہفتہ "ہفتہ شہید عثمان خان کاکڑ" کے نام کیطور پر منایا جائے گا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسلام کی درست تعبیر و تشریح لمحہ موجود میں انتہائی سنجیدہ ،مشکل چیلنج و سوال بن چکا ہے،عبدالمتین اخونزادہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
)مولانا سید ابو الاعلی مودودی ؒنے قرآن و سنت کی درست تشریحات کے ذریعے نسلوں کو متاثر کیا ہے ، عبدالمتین اخونذادہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
)مولانا سید ابو الاعلی مودودی ؒنے قرآن و سنت کی درست تشریحات کے ذریعے نسلوں کو متاثر کیا ہے ، عبدالمتین اخونذادہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بلوچستان میں اے این پی پارلیمانی جماعت بن چکی ہے،انجینئر زمرک خان اچکزئی
جمعہ 13 جون 2025 -
Latest News about Attack On Bacha Khan University in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Attack On Bacha Khan University. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب “ نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے اور ان کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بڑی حد تک غیر موثر بنا دیا ہے لیکن باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملے سے یہ واضح ہو جاتا ..
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی سے مکمل طور ..
مزید مضامین
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.