Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین ..
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام ریلی میں خواتین پلے کارڈز اٹھائے شریک ہیں۔
منگل
8
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
منگل
8
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
پشاور:شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لگائے گئے سٹال کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، وزیر اعلیٰ کے مشیر مشتاق غنی، وائس چانسلر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین زیر تعمیر سینٹرل جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کا سابق ڈی جی آر ڈی اے محمد مکین شہباز کے صاحبزادے محمد اسامہ شہباز کی شادی کے موقع پر دولہا دولہن اور ان کی فیملی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سے بھٹہ مالکان اور بھٹہ مزدوروں کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ماحولیاتی تحفظ سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی مہم کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اپنے ہاتھو ں سے کوڑا دان میں کچرا ڈال رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین کو زیر تعمیر سینٹرل جیل بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
ہنگو: چیئرمین مولانا تحسین اللہ ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں گیس کے حصول کے لیے تمام سیاسی پارٹیز کے رہنماؤ ں اور مختلف اقوام کے مشران پر مشتمل ایکشن کمیٹی کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سے وزیر زراعت سید بازل نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان سید طاہر علی شاہ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی ٹیکنیکل ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر ، بریگیڈیئر (ر)مسرت اللہ خان ساتھ بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہونیوالی تقریبات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم نئے تعینار ہونیوالے ممبر محمد انور راشد سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ترک کمپنی سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ کوس گیپ کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر اصغر سعید سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: خواتین اپنے حق کے عالمی دن سے بے خبر کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین محاذ عملی کی ممبر گل ناز تبسم پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہی ہیں۔
لاہور: فیصل چوک میں خواتین کے عالمی دن کے بڑے ہوردنگ کے سامنے سے شہری گزر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فائن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل فرزانہ شاہین، بشریٰ اعجازاور دیگر نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دوخواتین پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ڈیوٹی پر جا رہی ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریلی میں شریک این جی او کی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: وومن ایکشن فورم کی رہنما حنا جیلانی پریس کانفرنس کرر ہی ہیں۔
لاہور: مناواں کے رہائشی مقامی پولیس کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انجمن مزارعین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیمینار سے صوفیہ وردگ خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان گرافک آرٹ اینڈ جنرل ورکرز یونین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کے بنائے گئے بلاکس دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، پاک فضائیہ کے سربرائے ائیرچیف مارشل سہیل امان بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔