
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 22 مارچ 2016 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ وائلنس بل پر عملدرآمد ..
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ وائلنس بل پر عملدرآمد /وضاحت کے حوالے سے خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزیرحمیدہ وحید الدین اور بیگم ذکیہ شاہنواز بھی موجود ہیں۔
منگل 22 مارچ 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: الحمراء ہال میں یوم پاکستان کے حوالے سے لگائے گئے کتابوں کے سٹال پر ایک شخص کتاب دیکھ رہا ہے۔