
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 25 اپریل 2016 کی تصاویر
- اسلام آباد: پاکستان میں معذور افراد کے ساتھ کام کرنیوالی ..
اسلام آباد: پاکستان میں معذور افراد کے ساتھ کام کرنیوالی تنظیموں کے نیٹ ورک ”این او ڈبلیو پی یڈ پی“ اور شیل پاکستان کے درمیان معذور افراد کو ملازمت فراہم کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
پیر 25 اپریل 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ سے صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ملاقات کر رہے ہیں۔