Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 6 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا یورائن ..
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا یورائن پوسٹوں کی رفتار اور اس سے متعلقہ تمام معاملات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
6
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
جمعہ
6
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر اعتزاز احسن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر اعتزاز احسن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے اراکین اوکاڑہ سے آئے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی ایوان میں آنے سے قبل خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی ایوان میں آنے سے قبل خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک شخص مچھر دانیاں فروخت کرنے کے لیے کینال روڈ پر دکان سجا رہا ہے۔
لاہور: انجمن مزارعین کے زیر اہتمام اوکاڑہ کے کسان مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرپولیس اہلار خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کر ہے ہیں۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ تین روزہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات سٹال سے کتابوں کا مطالعہ کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ہائی کورٹ بار کے جنرل ہاؤس اجلاس سے سابقہ صدر سپریم کورٹ عاصمہ جہانگیر خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا یورائن پوسٹوں کی رفتار اور اس سے متعلقہ تمام معاملات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل پاک چائنہ سفارتی تعلقات کے 65ویں سال کے حوالے سے تقریبات کے انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہیں، چینی ڈپٹی کونصلر جنرل لاہور وانگ ڈاشو بھی موجود ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ندائے مسلم کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ، رکن اسمبلی غلام دستگیر بادینی وزیر اعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت نجی ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ، رکن اسمبلی غلام دستگیر بادینی وزیر اعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت نجی ہسپتال میں پیدا ہونیوالے بچے کے والدین کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ وزیر اعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت نجی ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: ایک دوکاندار گرمی شدت میں اضافے کے پیاس کم کرنے کے لیے شربت تیار کر ہا ہے۔
راولپنڈی: شہری ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے بیٹھا گاڑیوں کے لیے سن بلاکر فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: سرکنج بازار میں ایک دوکاندار واٹر کولر کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: جسمانی پھرتی اور جنگی استعداد جانچنے کے لیے منعقدہ پیسز چمپئن شپ میں فوجی جوان جمپ لگا رہا ہے۔
لاہور: جسمانی پھرتی اور جنگی استعداد جانچنے کے لیے منعقدہ پیسز چمپئن شپ میں فوجی جوان کار کردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جسمانی پھرتی اور جنگی استعداد جانچنے کے لیے منعقدہ پیسز چمپئن شپ میں پوزیشن ہولڈرز کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: جسمانی پھرتی اور جنگی استعداد جانچنے کے لیے منعقدہ پیسز چمپئن شپ میں فوجی جوان کار کردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے کار کنان اپنے مطالبات کے حق میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خواتین جنرل سیکرٹری سمرینہ وزیر پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمود خان صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمود خان انڈر 23خیبر پختونخواہ گیمز کی ٹرافی پشاور ریجن کے آفیشلز کو دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی صوبائی وزیر کھیل سے شیلڈ وصول کر رہی ہیں۔
پشاور: سٹیشن کما نڈر پشاور بریگیڈیئر خضر سلطان راجہ خیبر پختونخواہ گاف چمپئن شپ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سٹیشن کما نڈر پشاور بریگیڈیئر خضر سلطان راجہ خیبر پختونخواہ گاف چمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: قومی سینئر والی بال چمپئن شپ کے لیے فاٹا کی ٹیم کا آفیشل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد شنواری آرگنائزر فٹ بال اور والی بال کی کٹس اور بال تقسیم کر رہے ہیں۔