
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 19 مئی 2016 کی تصاویر
- لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال ..
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
جمعرات 19 مئی 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: مسلم لیگ (ن) پروفیشنل ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ برائیڈل شو میں شریک لڑکیاں سیلفیاں لے رہی ہیں۔