Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 مئی 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان پریس کانفرنس سے خطاب ..
کوئٹہ: پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان کرکٹ بورڈ
پی سی بی
جمعرات
19
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: نواحی گاؤں میں شدید گرمی گرمی اور دھوپ کے باوجود کسان کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سیوریج کا پانی ٹنڈو میر محمود قبرستان میں متعلقہ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
پشاور: پختونخوااولسی تحریک کے ڈاکٹر سید عالم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: رورل یونین ٹرانسپورٹ یونین کے صدر سعید اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایس ایس پی عباس مجید مروت پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی پشاور مزدور کسان پارٹی کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاک افغان پیپلز فورم چیئرمین عالم زیب خان منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔
راولپنڈی: مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث تھانہ صادق آباد میں مختلف مقدمات میں بند شہریوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث تھانہ صادق آباد میں سرکاری موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث تھانہ صادق آباد میں لگے بورڈ کے اندر کھڑی گاڑیاں پولیس کی کار کردگی کا ثبوت دے رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب رورل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب رورل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران راستہ بند ہونے پر موٹر سائیکل سوار خاردار تاروں سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: کسان اتحاد کے زیر اہتمام مظاہرین نے پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے کو ٹرالیاں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کستان اتحاد کے احتجاج میں شریک ایک کسان دوپہر کے وقت ٹریکٹر کے نیچے لیٹا آرام کر رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے کسان دوپہر کے وقت گرین بیلٹ پر درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کسان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں گرمی کا ستایا شہری نہا کر گرمی کی شدت کم کرنے کے کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) پروفیشنل ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ برائیڈل شو میں شریک لڑکیاں سیلفیاں لے رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) پروفیشنل ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ برائیڈل شو میں لڑکیاں شریک ہیں۔
کوئٹہ: قائد جمعیت فصل الرحمن کے کوئٹہ جلسے پہنچنے پر مسیحی رہنما شہزاد کندن کی قیادت میں ورکرز کنونشن ریلی ہاکی گراؤنڈ کی جانب جا رہی ہے۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر جمال خان ترہ کئی صوبائی بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر جمال خان ترہ کئی صوبائی بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
میر پور: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بنیادی مرکز صحت رڑاہ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
میر پور: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بنیادی مرکز صحت رڑاہ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سے رکن صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان اپنے حلقہ کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں گفتگو کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس میں ہونیوالے بم دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکار بائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس میں ہونیوالے بم دھماکے میں تباہ ہونیوالی پولیس موبائل۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس میں ہونیوالے بم دھماکے میں تباہ ہونیوالی پولیس موبائل۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان و پاکستا ن رچرڈ اولسن امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان و پاکستا ن رچرڈ اولسن مصافحہ کر رہے ہیں۔