
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 11 جولائی 2016 کی تصاویر
- لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ..
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ عدالت عالیہ کے سابق چیف جسٹس صاحبان جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے جسٹس (ر) سید جمشید علی شاہ، جسٹس (ر) فلک شیر، جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ، اور جسٹس (ر) اعجاز نثار سمیت دیگر سابق ججز کا گروپ فوٹو۔
پیر 11 جولائی 2016 کی مزید تصاویر

دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید سے مالا کنڈ کے پیرامیڈکس کا ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔