
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 11 جولائی 2016 کی تصاویر
- کراچی: پورٹس اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو کراچی ..
کراچی: پورٹس اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو کراچی میں دیگر کے ہمراہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی وفات پر ان کے بیٹے سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پیر 11 جولائی 2016 کی مزید تصاویر

دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید سے مالا کنڈ کے پیرامیڈکس کا ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔