
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 18 جولائی 2016 کی تصاویر
- اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپک شہباز ..
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپک شہباز سینئر کا انڈر 18کھلاڑیوں کے ہمراہ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے دوران گروپ فوٹو۔
پیر 18 جولائی 2016 کی مزید تصاویر

صوابی: اے این پی کے مقتول کارکن سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی شعیب خان کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔