اسلام آباد: امریکی سفارتخانہ کا خواتین پولیس افسران کے لیے پانچ بسوں کا عطیہ، اس موقع پر امریکی سفارتخانہ کے بین الاقوامی انسدادا منشیات و نفاذ قانون امور آئی این ایل کی ڈائریکٹر کیٹی سٹانہ کا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی خواتین افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔