Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 اگست 2016 کی تصاویر
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کراچی پہنچنے پر گورنر ..
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد استقبال کر رہے ہیں۔
جمعہ
19
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
جمعہ
19
اگست
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: بچے جلو پارک میں مچھلیاں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: جلو تفریحی پارک میں بٹرفلائی ہاؤس کا خوبصورت منظر۔
لاہور: جلو تفریحی پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور: بچے جلو تفریحی پارک میں رکھے گئے مجسمے کے قریب کھیل رہے ہیں۔
لاہور: مزدور تاریخی مقبرہ نور جہاں کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور تاریخی مقبرہ نور جہاں کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: محنت کش خواتین پھولوں کے ہار بنا رہی ہیں۔
لاہور: سڑک کنارے بیٹھے مزدور دھاڑی کے منتظر۔
حیدر آباد: ایس ایس پی عرفان بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو نیشنل بینک آف پاکستان کے ہیڈ کوارٹر میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک بحریہ میں ترک فلیٹ ٹینکر کی شمولیت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا پاک بحریہ میں ترک فلیٹ ٹینکر کی شمولیت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک بحریہ میں ترک فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کرتے ہوئے۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک بحریہ میں ترک فلیٹ ٹینکر کی شمولیت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
کامونکے: سروس روڈ پر گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے افتتاح اور سرجیکل ٹاور میوس ہسپتال کو مکمل کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور گورنر بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز فضائی آلودگی کی پیمائش اور سد باب کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کرول گھاٹی میں پودا لگا کر مون سون ٹری پلانٹیشن مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سابق رکن پنجاب اسمبلی فوزیہ بہرام ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کانگو وائرس کے بچاؤ کے حوالے سے احتیاتی اقدامات، کیس مینجمنٹ سسٹم ، طببی عملی کی تربیت اور حفاظتی تدابیت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کو ڈی سی او احمد رجوانہ سمارٹ سٹی حافظ آباد کی افتتاحی تقریب میں شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر سے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: کینٹ تاجروں کے صدر مجیب الرحمن، عارف یوس کی طرف سے نئے سی سی پی او ہونے پرطاہر خان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر پال آفس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خیابان سر سید میں شہری پانی کے لیے لائن میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث باڑہ مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات جس سے شہریوں کو اکثر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث باڑہ مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات جس سے شہریوں کو اکثر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، کچہری کے گیٹ کے آگے نو پارکنگ میں کھڑے موٹر سائیکل شہریوں کو شدید مشکلات کا سبب بن رہے ہیں۔
راولپنڈی: خیابان سر سید میں لوڈ شیڈنگ اور پانی کی بندش کے باعث بچے دور دراز سے پانی بھر کر لا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ریڑھے پر سامان لیے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر پریس کلب میر پور کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سیاحتی مقام سراں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظفر آباد میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: طالبات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر پریس کلب میر پور کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پاسبان حریت کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: میڈیکل کالج کی طالبات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری خواتین پر تشدد کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کراچی پہنچنے پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ استقبال کر رہے ہیں۔
پشاور: یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری دوپہر کے وقت ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: اداراةالافکار کے زیر اہتمام فکر اقبال اور استحکام پاکستان سیمینار سے ملک شہباز خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام ڈیرہ سہگل کے مزارعین مقامی پولیس کے خلاف فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک واڈنز ڈیوس چوک میں شہریوں میں ون ویلنگ کے خلاف آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی واہگہ بارڈر پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان اسمبلی اجلاس کی پیش نظر سیکیورٹی انتظامات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بورڈ ممبران کے 303وی اجلاس کی بعد پریس بریفنگ دے رہے ہیں، سیکرٹری بورڈ میاں عبدالقدیر ، ممبر بورڈ کرنل مبشر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے زیر اہتمام جشن یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔