Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 31 اگست 2016 کی تصاویر
لاہور: قانون کا رکھوالا ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل پر دو پولیس ..
لاہور: قانون کا رکھوالا ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل پر دو پولیس اہلکاروں کو بٹھائے مال روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
بدھ
31
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ٹریفک
بدھ
31
اگست
2016
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: بارش و مچھروں سے بچاؤ کے لیے جھمرہ روڈ پر مچھردانیاں فروخت کے لیے رکھی ہوئی ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ نرسنگ شعبہ کی ری سٹرکچرنگ کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو آر ای ٹی نیٹ ورک کے زیر اہتمام پنجاب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید و دیگر افراد کی چینی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چینی کمپنی سی آر ای سی کا اعلیٰ سطحی وفد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں ریلوے حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چینی کمپنی کے وفد کا سی ای او محمد جاوید انور کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے قربانی کے لیے خریدے گئے بیل دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی ہینڈ فری لگائے موبائل فون پر گپ شپ میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار اور باڑہ مارکیٹ میں ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار اور باڑہ مارکیٹ میں ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار اور باڑہ مارکیٹ میں ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا منظر۔
راولپنڈی: کشمیر کا رہائشی عاصم ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے لیے راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بزنسمین فرنٹ کے چیئرمین امجد چوہدری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کسان مزدور تحریک کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام بن ہونے کے باعث تاریخی ورثہ چوبرجی کی حالت زار کا منظر۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری مال روڈ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کابینہ کے اجلاس کے بعد اہم معاملات پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چینی سفیر سن وی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اور آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف بیگ سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: عید قرباں کی مناسبت سے سجائی گئی منڈی میں شہری جانور پسند کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: بیوپاری قربانی کے اونٹ لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
فیصل آباد: بیوپاری قربانی کے لیے جانور دکھا رہا ہے۔
فیصل آباد: عید قربان کی آمد کے موقع پر خوبصورت جانوروں کی منڈی سجائی گئی ہے۔
فیصل آباد: محنت کش عید الاضحی پر قربانی کے جانور ذبح کرنے کے لیے چھریاں تیز کر رہا ہے۔
فیصل آباد: روڈ کنارے بیٹھا محنت کش گاہک کے لیے آم کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: بیوپاری قربانی کے جانور لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بچے قربانی کا جانور لیے گھوم پھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے قربانی کا جانور خرید کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: کسان اپنی بھینسوں کو چرا رہا ہے۔
راولپنڈی: کسان پالتو جانوروں کے لیے چارہ کاٹنے کے بعد گھوڑا ریڑھے پر لوڈ کر رہا ہے۔