Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 23 ستمبر 2016 کی تصاویر
فیصل آباد: ایک محنت کش گدھا گاڑی پر کپڑے لادھے اپنی منزل ..
فیصل آباد: ایک محنت کش گدھا گاڑی پر کپڑے لادھے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
جمعہ
23
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
جمعہ
23
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ہارون کمال، چوہدری اصغر، باقر احمد ، میاں عمران ، قیصر کیانی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا گاڑی پر چارالادھے رانگ سائیڈ سے گزر رہا ہے۔
فیصل آباد: خانہ بدوش خواتین و بچے مخیر حضرات کی جانب سے تقسیم کیے جانے والے کھانے کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ایک مداری سانپ کا کرتب دکھا رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں قائم کی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی قیادت میں امن ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی قیادت میں امن ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: نیشنل لیبر اسمبلی پاکستان کے اسپیکر ڈاکٹر اعظم آرائیں دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر ڈوھلکیاں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: کاریگر محرم الحرام میں زنجیر زنی کے لیے چھریاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: نسبت روڈ پر گٹر کے ٹوٹے جنگلے شہریوں نے کسی حادثے سے بچنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کے قریب ہتھ ریڑھی پر رکھا سامان وزن کنٹرول نہ ہونے پر سڑک کے درمیان پڑا ہے۔
لاہور: تاریں بچھانے کے لیے لایا گیا سامان شاہی قلعہ کی بیرونی دیوار کے ساتھ فٹ پاتھ پر پڑا ہے۔
کراچی: اداکار احسن خان، انصار برنی اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی جے ڈی وی این جی او کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے ادارے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی یاور زمان دریاؤں میں پانی کی چوری روکنے بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل کے وفد آرزو ای ڈینئیل، ٹونی فشر، نیل ونسٹن سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان منشی ہسپتال میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیشل سیکرٹری سکولز عمران سکندر بلوچ پروگرام ڈائریکٹر ڈی ایس ڈی سعید رمضان کے ہمراہ شرکاء سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ارمچی: پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید چائنہ یورو اشیا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ڈپٹی اسپیکر قوم اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کالا باغ کے مقام پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے سوڈان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے پاکستان میں مراکو کے امبیسیڈر مصطفی صلاح الدین الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں کے قریب انسداد دہشتگردی سینٹر کے دورہ کے موقع پر افسروں سے مصافحہ کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں کے قریب انسداد دہشتگردی سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاک آرمی کے ساتھ دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے روس کا پہلا فوجی دستہ پاکستان آمد کے موقع پر۔
راولپنڈی: پاک آرمی کے ساتھ دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے روس کا پہلا فوجی دستہ پاکستان آمد کے موقع پر۔
راولپنڈی: پاک آرمی کے ساتھ دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے روس کا پہلا فوجی دستہ پاکستان آمد کے موقع پر۔
راولپنڈی: پاک آرمی کے ساتھ دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے روس کا پہلا فوجی دستہ پاکستان آمد کے موقع پر۔