Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 نومبر 2007 کی تصاویر
لاہور،پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پریس کانفرنس ..
لاہور،پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دے رہی ہیں۔
جمعہ
16
نومبر
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بینظیر بھٹو
پیپلز پارٹی
جمعہ
16
نومبر
2007
کی مزید تصاویر
لاہور،مختلف کالجز،یونیورسٹیوںکےطلباامریکی نائب وزیرخارجہ نیگروپونٹے کی پاکستان آمداورایمرجنسی نفاذ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کے رہنمامولانا فضل الرحمن ایمرجنسی نفاذ کیخلاف احتجاجی مظاہرےسےخطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،متحدہ مجلس عمل کے کارکن ایمرجنسی نفاذ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی،مشتعل مظاہرین ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرے میں صدر جنرل مشرف کے پتلے کو آگ لگانے کیلئے پیٹرول چھڑک رہے ہیں۔
کراچی،پولیس اہلکار ایمرجنسی کیخلاف مظاہرہ کر رہے متحدہ مجلس عمل کے کمسن کارکن کو گرفتارکر کے لے جا رہی ہے۔
لاہور،پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ نظربندی کے خاتمے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
کراچی،پولیس اہلکار ایمرجنسی نفاذ کیخلاف احتجاج کرنیوالے متحدہ مجلس عمل کے ایک کارکن کو گرفتار کر کےلےجارہے ہیں۔
اسلام آباد، میاں محمد سومرو پارلیمنٹ ہائوس میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں آرہے ہیں۔
اسلام آباد، نئے نگران وزیر اعظم میاں محمد سومرو اپنے گھر سے پارلیمنٹ ہائوس حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور، صدر مشرف کیخلاف احتجاج کرنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو پولیس اہلکار گرفتار کرر ہے ہیں۔