Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس کی شعور بیداری مہم کے 6ویں روز شہری ..
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس کی شعور بیداری مہم کے 6ویں روز شہری کی کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگائے جا رہے ہیں۔
ہفتہ
8
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ٹریفک
ہفتہ
8
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: پولیس اہلکار محرم الحرام کے سلسلہ میں سیکیورٹی کے لیے خاردار تاریں نصب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں درجنوں وارداتوں میں پکڑے جانیوالے ملزمان اور ان سے برآمد ہونے والا اسلحہ و دیگر سامان میڈیا کو دکھایا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشن عرفان طارق صادق آباد پولیس اسٹیشن میں پکڑے گئے ملزمان بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشن عرفان طارق تھانہ صادق آباد میں ملزمان سے پکڑے جانے والے اصلحہ و دیگر سامان دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے فیصل آباد کا رہائشی طارق اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہے۔
کراچی: آٹس کونسل کے چیئرمین ایڈمن اینڈ ویلفیئر کمیٹی احمد شاہ آرٹسٹ دھماکہ کی یاد میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ اور جامعہ کراچی کے رئیس کلیہ ڈاکٹر سید افروزالدین کا اساتدہ اور طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان سندھ ریجن کے کو آرڈینیٹر مبشر عالم سے مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما امین شہیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: نفسیاتی ہسپتال میں منعقدہ میڈیا بریفنگ ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر منتظم اعلیٰ ڈاکٹر سید مبین اختر، ڈاکٹر اختر فرید صدیق، ڈاکٹر صلاح الدین ذہنی بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔
کراچی: صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو اپنے آفس میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو اپنے آفس میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے آل جموں کشمیر سول سوسائٹی کراچی کے ارکان بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے آل جموں کشمیر سول سوسائٹی کراچی کے ارکان بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں مینٹل ہیلتھ کے حوالے سے آغا خان ہسپتال کی ڈاکٹر عائشہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سبزی منڈی میں پیاز چن رہے ہیں۔
لاہور: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک پولیس اہلکار گاڑی کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک دوکاندار فروخت کے لیے مٹی کے برتن سجا رہا ہے۔
ملتان: ریڑھی بان سڑک کنارے سڑک کنارے فروخت کے لیے انار سجا رہا ہے۔
لاہور: ورلڈ ڈیزاسٹر ڈے کے موقع پرر یسکیو اداروں کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے سے مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی مناسبت سے خواتین عزادار ایک دوکان سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: ایوان وزیر اعلیٰ میں چھوٹے کاشتکاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایوان وزیر اعلیٰ میں چھوٹے کاشتکاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایوان وزیر اعلیٰ میں چھوٹے کاشتکاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: پاکستان سنگر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فنکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے عہدیداران منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس میں 8اکتوبر 2005ء کے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے سے مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے سے مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے سے مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کی سپروائزری کمیٹی عدالتوں میں بدتمیزی کرنے والے وکلاء کے خلاف کاروائی کا جائزہ لے رہی ہے۔
کوئٹہ: محرم الحرام کے دوران ڈی آئی جی آفس کنٹرول روم میں عملہ نگرانی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: خدمت خلاف فاؤنڈیشن بلوچستان کے چیئرمین نعمت اللہ ظہیر پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
کوئٹہ: نویں اور دسویں محرم الحرام میں سیکیورٹی سخت کرنے کے سلسلے میں ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں ریلوے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف اور خواجہ عمران نذیر محرم الحرام میں نکلنے والے مرکزی جلوس کے روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ ڈیزاسٹر ڈے کے موقع پر پی ڈی ایم اے اور دیگر ریسکیو اداروں کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کربلا گامے شاہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، سید صمصام بخاری بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر سہیل ثقلین ترقی کی وزارت صحت کے وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ترقی کی وزارت صحت کا وفد بریفنگ کے بعد سپیشل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ساجد چوہان پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر سہیل ثقلین ، چیف ایگزیکٹو نیشنل ہیلتھ انشورنس کمپنی ڈاکٹر سائرہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف بھی موجود ہیں۔
کراچی: الشریف فاؤنڈیشن کے تحت حمزہ حسان ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے موتیا کے مفت آپریشن کے موقع پر چیئرمین پرویز اقبال کا مریضوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: کے ایم سی کے فائر فائٹرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف فائر ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: ایس ایس یو کے کمانڈوز پاکستان آرمی فائرنگ رینگ کوٹری میں کثیرالمقاصد ہتھیاروں کے استعمال کی تربیتی سیشن کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی: ایس ایس یو کے کمانڈوز پاکستان آرمی فائرنگ رینگ کوٹری میں کثیرالمقاصد ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دے رہے ہیں۔
کراچی: ایس ایس یو کے کمانڈوز پاکستان آرمی فائرنگ رینگ کوٹری میں کثیرالمقاصد ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دے رہے ہیں۔
کندھکوٹ: کندھکوٹ میں سماجی تنظیم ہینڈز کی جانب سے پانچ ہزار پودے لگانے کی مہم میں شجرکاری کی جا رہی ہے۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے لیے منتخب دی کراچی کنگ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا گروپ فوٹو۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کراچی کنگز کے چیئرمین سلمان اقبال خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کراچی کنگ کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن راشد لطیف خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کربلا گامے شاہ کے باہر پنجاب پولیس اور ریسکیور اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ فرضی مشقیں کر رہے ہیں۔
لاہور: محرم الحرام کی مجالس کے دوران کربلا گامے شاہ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: کربلا گامے شاہ کے باہر ریسکیو اہلکار فرضی مشقوں کے دوران پر جوش نعرے لگاتے ہوئے۔
لاہور: کربلا گامے شاہ کے باہر پنجاب پولیس اور ریسکیور اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ فرضی مشقیں کر رہے ہیں۔
لاہور: کربلا گامے شاہ کے باہر پنجاب پولیس اور ریسکیور اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ فرضی مشقیں کر رہے ہیں۔
شکار پور: جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا رشید خالد محمود سومرو تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
شکار پور: جے یو آئی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن تقریب سے خطاب کر ہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ“ کے شرکاء ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ہنگو: محرم الحرام کے دوران داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔
ہنگو: محرم الحرام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مین بازار میں ٹینک کھڑا ہے۔
مانسہرہ: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے رابطہ عالمی اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم عتین ملاقات کر رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا: ڈی سی عبدالمجید کیانی شہداء 8اکتوبر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
چکوٹھی: محرم الحرام کا سالانہ جلوس مرکزی شاہراہ سے گزر رہا ہے۔
مظفر آباد: ریڈ کریسنٹ کے سٹال پر شوکت جاوید میر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری منظور احمد 1122کی جانب سے لگائے گئے سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری منظور احمد اور دیگر شہدائے زلزلہ کی یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان گورنمنٹ بوائز ہائی سکول برار کوٹ کے عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان مسئلہ کشمیر پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: باغبان پورہ سحر روڈ کے رہائشی تھانہ شالیمار کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوے کے کنارے خانہ بدوش لڑکے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: انٹر نیشنل گرل گائیڈ ایسوسی ایشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر بیگم شاہد حامد ، مسز سکندر مہلی کے ہمراہ طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: بتی چوک راوی روڈ کے قریب پی ایچ اے کی جانب سے تیار کیے گئے پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور: گڑھی شاہو باجا لائن کے علاقہ میں ایک لڑکا قناطیں خشک کرنے کے لیے ریلوے ٹریک کے درمیان ڈال رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان جامعہ کشمیر میں یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف گورنر ہاؤس میں تاجروں کے نمائندوں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
میرپور: تنازعہ کشمیر اور نوجوان قیادت کا کردار کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار میں شرکاء اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: پولیو ورکرز پولیو کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ماہر نفسیات ڈاکٹر سید سلطان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مینارٹیزالائنس یوتھ ونگ کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔