Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 اکتوبر 2016 کی تصاویر
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹی جسٹس سید منصور علی شاہ، ..
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹی جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک کے ساتھ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں زیر تربیت جوڈیشل افسران کا گروپ فوٹو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی اور ڈی جی اکیڈمی عظمیٰ اختر چغتائی بھی موجود ہیں۔
جمعرات
20
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
پنجاب
جمعرات
20
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے میجر جنرل نجم الحسن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: تکڑا قبائلی خوئندے کی نوشن اورکزئی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: ماڈل فارم سروسز سنٹر کے عہدیدار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے حضرت حسین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا ایجوکیشن موومنٹ کے چیئرمین وارث خان وزیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لگ (ن) کے سینئر نائب صدر اختیار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے خوراک بلال یاسین ترقیاتی کاموں بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں ڈی ایس ڈی ہاسٹل کی تختی کی نقاب کشائی کے بعد کینیڈین ہائی کمشنر پیری جان کالڈ روڈ اور پروگرام ڈائریکٹرڈی ایس ڈی رمضان کے ہمراہ دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا اینٹی کرپشن میں کیس مینجمنٹ سسٹم سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روز فہد قادر مہمان خصوصی پرنسپل ایچی سن کالج تھامسن کو شیلڈ دے رہے ہیں، توقی ڈار بھی ساتھ کھڑے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن لاہور پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی بگی پر بیٹھ کر اسٹیج کی طرف آ رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے کارکن بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش عورتی کھیت سے کپاس چن رہی ہیں۔
لاڑکانہ : لاڑکانہ: بچے گدھا ریڑی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاڑکانہ: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ماہی گیر کشتی کے ذریعے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش بچہ سڑک کنارے بطور حجام کام کر رہا ہے۔
حیدر آباد: بچے ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آباد: ورلڈ مینٹل ڈے کے موقع پر ذہنی مریض ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: دوکاندار مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایم او ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ سر سید سکول کے سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز احمد سر سبز کمپین کا افتتاح کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مولیوں اور گاجروں کو فروخت کے لیے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص لکڑی کو فرنیچر وغیرہ کے لیے قابل استعمال بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کی عورتیں اور بچے چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔
بہاولپور: ایس ڈی ہائی سکول اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول کی والی بال کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: قطب الدین ایبک کے مزار کا بیرونی منظر۔
لاہور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سنگھاڑے سجا رہا ہے۔
لاہور: محنت کش بچہ چکھیں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش گدھا ریڑھیوں پر پرالی رکھے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان مکئی کی کاشت کے لیے زمین تیار کررہا ہے۔
فیصل آباد: کسان تھریشر کے ذریعے چھلیاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان صوبہ بھر میں تیتر کے شکار کے لیے تحصیلیں اوپن کرنے کے حوالے سے سینئر وائلڈ لائف افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر سینیٹر ساجد میر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کی سیر کے لیے آنیوالے شہری خشکی پر کھڑے ہیں۔
لاہور: پیرا میڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم میں سکول کے بچے بھی شریک ہیں۔
لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم کے موقع پر سکول کے بچے واک میں شریک ہیں۔
لاہور: وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل افضل حیدری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جوزف کالونی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکا رمیڈیا کو منشیات دکھا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کو تباہ کرنے کے لیے بٹن دبا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔