
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 7 نومبر 2016 کی تصاویر
- کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق ..
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں چنگیز مری بھی موجود ہیں۔
پیر 7 نومبر 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم کاکڑ کی گئی کرپشن کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔