
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 10 نومبر 2016 کی تصاویر
- مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ..
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ظہیر الدین قریشی 8اکتوبر کے زلزلہ کے حوالے سے خورشید نیشنل لائبریری میں یادگاری ہال کی تیاری کے سلسلہ میں قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات 10 نومبر 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: ایک پان کی دکان پر ”اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ کی فروخت ممنوع ہے“ کا بینر آویزاں ہے۔