Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے ٹیکنیکل ایڈوائزری ..
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ ، گلوبل ایڈوائزری باڈی برائے پولیو کا وفد چیئرمین جین مارک کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
پیر
28
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیو
پیر
28
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
گوادر: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
گوادر: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کو گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کے دورہ کے موقع پر سی پیک پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گوادر: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کو گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کے دورہ کے موقع پر سی پیک پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
وزیر آباد: مسلم ہینڈز انٹر نیشنل ایجوکیشنل کمپلیکس میں فن فیئر کے موقع پر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سٹال سے پینٹنگ خرید رہے ہیں۔
کراچی: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، حافظ نعیم الرحمن اور دیگر سندھ ورکرز کنونشن میں الخدمت اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم سے منارٹی ونگ کے سابق صدر مشتاق کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی: ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید ربیع الاول کے دوران فراہمی و نکاسی آب کی بہتر فراہمی کے سلسلے میں آنیوالے اہلسنت رابطہ کونسل کے وفد کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم سے منارٹی ونگ کے سابق صدر مشتاق ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلدن برانڈالشفا ء ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر خصوصی بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلدن برانڈالشفا ء ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر ایک بچی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈز نذیر احمد کشمیر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پریس کلب میں لارڈ نذیر و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: معروف سکالر و دانشور شہباز احمد ملک مجدد الف ثانی قومی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ 39ویں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز اسپیشل ٹریننگ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان عالمی ٹیکنیکل ایڈوائزری برائے پولیو کے وفد کی پولیو مہم پر تفصیلی گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی صحت یابی کے لیے مسلم لیگی رہنما میاں رضا ، حاجی طلعت حسین، معروف گلوکار غلام علی و دیگر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر حضرت داتا گنج بخش (رح) کے دربار پر حاضری کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: نو منتخب صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری کا داتا دربار حاضری کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ صوبائی کا بینہ میں شامل ہونیوالے نئے صوبائی وزراء سے حلف لے رہے ہیں اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر بائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش سڑک کنارے بیگ فروخت کے لیے سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
لاہور: دو شہری ٹوپیوں کے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
ملتان: انٹر کالج باسکٹ بال چمپئن میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز ۔
ملتان: انٹر کالج باسکٹ بال چمپئن میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز ۔
ملتان: انٹر کالج باسکٹ بال چمپئن میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز ۔
ملتان: ایک شخص موٹر سائیکل پر بری مقدار میں گھاس رکھے نواب پر روڈ سے گزر رہا ہے۔
ملتان: مزدور اینٹوں کی روڑی بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: کسان کھیت میں بھٹی جلائے گڑ تیار کر رہے ہیں۔
مالاکنڈ: گورنرخیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑامالاکنڈ یونیورسٹی کی کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور میٹرو بس سٹیشن کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ درختوں کے بدلتے رنگوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ درختوں کے بدلتے رنگوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: نوجوان سوزوکی پک اپ میں خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: قومی سلامی مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے بھارتی میں اقوام متحدہ کے مشن سربرراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن مسز انوشہ رحمان سے ترکی کا وفد ملاقات کرر ہا ہے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید FIF کی طرف سے بھارتی جارحیت سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجے کے امدادی سامان کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سنی علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام شان اولیا کانفرنس سے پیر اعجاز اشرفی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: مدد الف ثانی و شیر ربانی سوسائٹی کے زیر اہتمام مدد الف ثانی قومی کانفرنس سے علامہ آصف اشرف جلالی خطاب کر رہے ہیں، جبکہ صاحبزادہ غلام مصطفی نقشبندی ، ڈاکٹر مسرور احمد و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مظفر گڑھ کے رہائشی پنجاب اسمبلی کے سامنے مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر خواجہ سرا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے صحافی ٹی وی چینل پر پابندی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: بھارتی افواج کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف طلبہ احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد : آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس سے بنگراں کا وفد ملاقات کر ہا ہے۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے طارق آباد کا وفد ملاقات کر ہا ہے۔
میرپور: آزاد کشمیر کے اکائنٹنٹ جنرل ایاز خان کے ہمراہ اکائنٹس اور آڈٹ افسران کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: ایڈیشن چیف سیکرٹری (جنرل) فرحت علی میر کا سینئر مینجمنٹ کورس کراچی کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: ایڈیشن چیف سیکرٹری (جنرل) سینئر مینجمنٹ کورس کراچی کے سربراہ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین شاہ کے ہمراہ کشمیر کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کے حوالے سے آزاد کشمیر کا دورہ کرنے والے ایفاد کے ڈیزائن مشن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین شاہ سے کشمیر کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کے حوالے سے آزاد کشمیر کا دورہ کرنے والے مشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر عامر کیانی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔