Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار ..
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے صدر پنجاب چوہدری نسیم اقبال خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
7
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پنجاب
بدھ
7
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پریس کلب کی جانب سے منعقدہ ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید زعیم حسین قادری سیکرٹری اوقاف میاں رضا کے ہمراہ دربار حضرت میاں میر (رح) کی چادر پوشی کر رہے ہیں۔
چترال: ”چترال زمین پر جنت اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ“ معروف نعت خواں جنید جمشید کی ٹوئٹ کیے گئے الفاظ اور تصویر۔
چترال: ”چترال زمین پر جنت اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ“ معروف نعت خواں جنید جمشید کی ٹوئٹ کیے گئے الفاظ اور تصویر۔
اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے کے فضائی میزبانوں میں ایئرہوسٹس صدر فاروق اور عاصمہ عادل۔
اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست۔
اسلام آباد: حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ کے بعد امدادی کاروایا جاری ہیں۔
اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے۔
ملتان: شہد کی مکھی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔
ملتان: مزدور فائبر آپٹک ڈالنے کے لیے زمین کی کھدائی کرنے میں مصروف ہے۔
ملتان: انٹر کالج ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کاگروپ فوٹو۔
ملتان: انٹر کالج ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔
ملتان: مزدور مارکیٹ میں سپلائی کے لیے مچھلی الگ کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش مچھلی کو تازہ رکھنے کے لیے اس پر برف ڈال رہا ہے۔
ملتان: مزدور خواتین فیکٹری کے استعمال شدا پلاسٹک کے لفافے خشک کرنے کے دھوپ میں ڈال رہی ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش پرانے جوتے فروخت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک کمسن بچہ ہتھ ریڑھی پر گاجریں فروخت کے لیے رکھے جا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور ٹرک پر چارہ رکھنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: دریائے انڈس کا زیادہ تر حصہ خشک پڑا ہے۔
حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کی مناسبت سے ایک عمارت کو خوبصورت لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کی مناسبت سے ایک عمارت کو خوبصورت لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے سبز جھنڈے اور مختلف اشیاء فروخت کے لیے سٹال پر رکھی گئی ہیں۔
حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے سبز جھنڈے اور مختلف اشیاء فروخت کے لیے سٹال پر رکھی گئی ہیں۔
حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے لطیف آباد گیٹ کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
سرگودھا: آل پاکستاب انٹر بورڈ باسکٹ بال چمپئن شپ کے دوران ایبٹ آباد اور فیصل آباد کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
سرگودھا: آل پاکستاب انٹر بورڈ باسکٹ بال چمپئن شپ کے دوران ایبٹ آباد اور فیصل آباد کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
راولپنڈی: محنت کش گدھے پر اینٹیں رکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے موسمی پھل سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش اپنے کندھوں پر موڑے اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے اسٹریٹیجک ڈویلپمنٹ ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈائریکٹر آپریشن این سی ایچ ڈی ریاض احمد چیئرپرسن رزانہ عالم کو سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کرپشن بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث ہسپتال میں آؤٹ ڈور خالی پڑا ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران کے وفد کے سربراہ سعد ایس خان کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ساتھ نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنما چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سینئر صحافی علی اکبر سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی(ص) کے حوالے سے نکالا گیا جلوس پریس کلب کے سامنے سے گز رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بڑے سائز کے گاڑی کے پارٹس لیکر جا رہے ہیں جس کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔