Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 دسمبر 2016 کی تصاویر
مظفر آباد: جماعة الدعوة کے زیر اہتمام کشمیر ریلی سے امیر ..
مظفر آباد: جماعة الدعوة کے زیر اہتمام کشمیر ریلی سے امیر جماعة الدعوة آزاد کشمیر ومولانا عبدالعزیز علوی خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
9
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
جماعة الدعوة
جمعہ
9
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: عید ملادالنبی (ص) کے آمد کے سلسلے میں گلیوں اور بازاروں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید ملادالنبی (ص) کے آمد کے سلسلے میں گلیوں اور بازاروں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
کوئٹہ:نیب بلوچستان کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد بد عنوانی کی تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ:نیب بلوچستان کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد بد عنوانی کی تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ، اسپیکر بلوچستا ن اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ:نیب بلوچستان کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد بد عنوانی کی تقریب سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی خطاب کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: مٹیاری کے رہائشی پولیس اور بااثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پکا قلعہ گراؤنڈ میں ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں میں تصادم کے بعد رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری علاقے میں موجود ہے۔
حیدر آباد: پولیس کی بھاری نفری پکا قلعہ گراؤنڈ سے گرفتاریاں کر رہی ہے۔
حیدر آباد: عمر کوٹ کے ہاری زمیندار کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سامنے دھماکے کے بعدبم ڈسپوزل اسکواڈ اہلکار ناکارہ بنائے جانیوالا ہینڈگرنیڈ دکھا رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سامنے دھماکے کے بعد رینجرز اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سامنے دھماکے کے بعد رینجرز اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کی طرف سے کرپشن کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں کو پانی لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن مسز انوشہ رحمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر بیرسٹر ظفر اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان فروخت کے لیے ریڑھی پر فروٹ سجا رہا ہے۔
لاہور:غیر ملکی سیاہ لاہور میوزیم میں رکھی گئی تاریخی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان سے شہری تازہ پھل خریدنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نیب ملتان کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: ریڑھی بان چھوارے فروخت کے لیے ریڑھی پر رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے کشمیری چائے بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر نیب کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے شرکاء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر آگاہی مہم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ترک وزیر صحت کے دورہ لاہور کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین ڈھوک نواں لوک میں سکول کی چار دیواری کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کمسن بچوں کی ابتدائی تعلیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا لوکل گورنمنٹ کے لیے عبوری صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ اینٹی کرپشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء بلال یاسین اور زعیم حسین قادری حضرت پی مکی (رح) کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت شدید دھند کے باعث حادثات سے بچنے کے لیے سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ پوسٹ گریجوایٹ ریذیڈنسی پروگرام کمیٹی کے بریفنگ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سیکرٹری صحت آزاد کشمیر میجر جنرل خالد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمر جنسی وارڈ میں صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں سڑک کنارے بیٹھے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے قریب سڑک کنارے قائم تجاوزات کا منظر۔
لاہور: ایک بے گھر خاتون داتا دربار کے قریب میٹرو بس کے پل کے نیچے چارپائی پر لیٹی نیند پوری کر رہی ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک معمر بھٹارن دانے بھوننے کے لیے بھٹی میں آگ جلا رہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نیب ملتان کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بورڈ ممبران کے 307ویں الاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر اینڈ رائیڈر فون ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب میں صدر عبدالباسط و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام میجک ریور پولو کلب کے چوتھے روز سب وے اور اولمپیاء کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام میجک ریور پولو کلب کے چوتھے روز سب وے اور اولمپیاء کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔