Jamat Ud Dawah - Urdu News
جماعة الدعوة ۔ متعلقہ خبریں
-
جماعة الدعوة کے رہنماؤں حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو دو مزید مقدمات میں سزائیں
حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال ،پروفیسر عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی
جمعرات 3 دسمبر 2020 - -
جماعة الدعوة کے تین رہنماؤں کو ایک اور مقدمہ میں سزائیں سنادیں
بدھ 2 دسمبر 2020 - -
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جماعة الدعوة کے تین رہنماؤں کوایک اور مقدمہ میں سزائیں سنادیں
پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی
بدھ 2 دسمبر 2020 - -
جماعة الدعوة کے رہنماؤں کیخلاف تین مزید مقدمات میں فرد جرم عائد
پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو خصوصی جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا
پیر 30 نومبر 2020 - -
انسداد دہشتگردی عدالت نے حافظ سعید سمیت چار رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں
حافظ محمد سعید، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو ساڑھے دس، دس سال ،پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی
جمعرات 19 نومبر 2020 -
جماعة الدعوة سے متعلقہ تصاویر
-
جماعة الدعوة کے رہنما لقمان شاہ کو ایک اور مقدمہ میں پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا
بدھ 18 نومبر 2020 - -
جماعة الدعوة کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں ،پانچ رہنماؤں پر چھ مقدمات میں فرد جرم عائد
پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو مجموعی طور پر 16، 16 سال ،پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی یحییٰ مجاہد کو ایک اور مقدمہ 29/19میں بھی 16 سال قید ... مزید
جمعرات 12 نومبر 2020 - -
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جماعة الدعوة کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں
پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو مجموعی طور پر 16، 16 سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال کی سزا سنائی گئی
جمعرات 5 نومبر 2020 - -
انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جماعة الدعوة کے تین مرکزی رہنماؤں کیخلاف ایک اور کیس کا فیصلہ سنادیا
حافظ عبدالسلام بن محمد اور پروفیسر ظفر اقبال کو مجموعی طور پر ساڑھے 16سال قید اور ڈیڑھ ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ڈیڑھ سال قیداور ... مزید
جمعہ 28 اگست 2020 - -
جماعة الدعوة کے اداروں کو چلانے کے لئے ایک ارب 90 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
بدھ 19 فروری 2020 - -
Yمحکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کی بڑی کارروائی
ةسٹی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیموں جماعت الدعوة اور لشکر طیبہ کے چار اہم لیڈروں کو گرفتار کر لیاگیا م*ملزمان کو کالعدم تنظیموں کی دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کرنے پر گرفتار ... مزید
جمعرات 10 اکتوبر 2019 -
-
لاہور، حافظ محمد سعید کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 جولائی کو سماعت کرے گا
ہفتہ 13 جولائی 2019 - -
حافظ سعید نے اپنے خلاف درج مقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
جمعہ 12 جولائی 2019 - -
حافظ سعید اور جماعة الدعوة کے دیگر راہنماﺅ ں کے خلاف مقدمات درج
دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں لاہور، گوجرانوالہ اور ملتان میں 5 کالعدم تنظیموں کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات
میاں محمد ندیم بدھ 3 جولائی 2019 - -
لاہور ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں کارروائیاں جاری
جماعة الدعوة سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے 60 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا،زرائع
جمعہ 8 مارچ 2019 - -
مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے، سیاسی ومذہبی رہنما
وزیر اعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کا اعلان کیا تھا، وزیر اعظم کو جاننا ہوگا کہ ریاست مدینہ کا مطلب مظلوموں کی مدد کرنا ہے، کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع خرچ سے ... مزید
اتوار 3 فروری 2019 - -
لاہور،کشمیریوںنے قربانیاں پیش کر کے زمینی حقیقت کو بدل دیا ہے،سیاسی و مذہبی رہنما
بعض سیاسی جماعتوںنے اپنے منشور سے کشمیر کو نکال دیا ہے،کشمیر کے نام پر ووٹ لینے والوں کا بھی محاسبہ ہونا چاہئے،پاکستانی قوم کل بھی کشمیریوں کے ساتھ تھی،آج بھی ہے اور ... مزید
اتوار 3 فروری 2019 - -
مریدکے، تحریک آزادی جموںو کشمیر کے زیر اہتمام 5فروری کو ج یکجہتی کشمیر کانفرنس کا اہتمام کیا جا ئیگا
اتوار 3 فروری 2019 - -
موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے، آل پارٹیز کشمیر کانفرنس
یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان کا کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔ ہم مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کو جگانے میں ناکام ہوئے ہیں، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کاتحریک ... مزید
جمعہ 1 فروری 2019 - -
تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عوامی مہم کا دائرہ وسیع کردیا گیا
بدھ 30 جنوری 2019 -
Latest News about Jamat Ud Dawah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamat Ud Dawah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جماعة الدعوة کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جماعة الدعوة کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.