Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 دسمبر 2016 کی تصاویر
مظفر آباد: تحریک آزادی جموں کشمیر کے سلسلہ میں کشمیر کانفرنس ..
مظفر آباد: تحریک آزادی جموں کشمیر کے سلسلہ میں کشمیر کانفرنس میں حافظ محمد سعید ، سید اصلاح الدین ، عبدالعزیز علوی ، لیاقت بلوچ و دیگر قائدین ہزاروں شرکاء سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
جمعرات
15
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
حافظ محمد سعید
لیاقت بلوچ
جمعرات
15
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل مقبول احمد انٹرن شپ مکمل کرنیوالی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے زیر اہتمام مظاہرین مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: پاک کونسل آف ریلچن فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام ایڈورڈ ہائی سکول میں باہمی امن و تنازعہ کے موضوع پر اساتذہ کی ٹریننگ کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پشاور: پاک کونسل آف ریلچن فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام ایڈورڈ ہائی سکول میں باہمی امن و تنازعہ کے موضوع پر اساتذہ کی ٹریننگ سے پرنسپل خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ سی آر ایس ایس کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: 49ویں خیبر پختونخوا نیشنل رینکنگ گالف چمپئن شپ کے سلسلے میں سٹیشن کمانڈر بریگیڈئر غلام حسن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: 49ویں خیبر پختونخوا نیشنل رینکنگ گالف چمپئن شپ کے سلسلے میں سٹیشن کمانڈر بریگیڈئر غلام حسن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سنٹرل پولیس کے دورہ کے موقع پر فرنٹیئر لاء کالج کے فائنل ایئر طلبہ کا ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرزعالم شنواری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز عالم شنواری فرنٹیئر لاء کالج پشاور کے فائنل ایئر کے طلبہ کو خیبر پختونخوا پولیس میں نئی متعارف شدہ اصلاحات بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: بے نظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناحید خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اسلامیہ کالج میں سٹوڈنٹس فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بندریا کا تماشا دکھا کر رزق کمانے والا مداری اپنی دن بھر کی کمائی گن رہا ہے۔
لاہور: شالا مار نرسنگ کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موق پر ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا مہمان خصوصی پروفیسر محمد اسلم خان ، ٹرسٹی شاہد حسین ، بریگیڈیئر (ر) انیس احمد ، پروفیسر زاہد بشیر و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات شاعر مشرق علامہ اقبال (رح) کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی مسلم لیگ ہاؤس میں مسیحی رہنماؤں کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: الازہ لائرز فورم اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام وکلاء سقوط ڈھاکہ کے دن کے موقع پر بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
کراچی: جنید جمشید کی نماز جنازہ کے لیے اے کے ڈی گراؤنڈ میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
مظفر آباد: ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن خواجہ اشرف کی سرکاری گاڑی کی ٹکر سے ڈینٹل سرجن مسرور منشا عباسی کی تباہ ہونیوالی گاڑی۔
مظفر آباد: امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام یونیورسٹی گراؤنڈ میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام حلب میں بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام حلب میں بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں طلباء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ڈائمنڈ پینٹ لاہور اوپن پولو چمپئن شپ 2016ء کے تیسرے روزبازیز اور گارڈ گروپ /نیو ایج کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: ڈائمنڈ پینٹ لاہور اوپن پولو چمپئن شپ 2016ء کے تیسرے روز ڈائمنڈ پینٹس کے کھلاڑی عامر صوفی بی بی جے پولو ٹیم کے خلاف ہٹ لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر چکھیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر ہونے والے میجر جنرل آصف غفور ۔
اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور عبدالقادر بلوچ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور عبدالقادر بلوچ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا سپریم کورٹ کے ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی فل کورٹ ریفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ سے چینی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کرسمس کی آمد کے سلسلے میں سانتا کلاس کا پوسٹر دیوار پر آویزاں کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: کرسمس کی آمد کے سلسلے میں نوجوان کالونی کو سجانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد کے سلسلے میں مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔