Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 دسمبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
منگل
20
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شام
منگل
20
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجہ مسز انوشہ رحمان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: شہر میں جاری پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش کا ایک منظر۔
فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش میں مختلف اقسام کے پھول رکھے جار ہے ہیں۔
فیصل آباد: لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیے کے قطرے پلا رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک معذور شخص گدھی ریڑھی کا سہارا لیے اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر کھلا مین ہول متعلقہ اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک شخص روڈ کنارے گھریلو استعمال کی پرانی اشیاء کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں مکھیاں پھولوں سے رس چوس رہی ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔
اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔
لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل کے پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو شدید تھکن اور نیند کے باعث ہونیوالے حادثات بارے آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے اجلاس کے بعد ممبران ضلع و تحصیل کونسل کا گروپ فوٹو۔
پشاور: کابل خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سوئس ایجنسی فار ڈویلپمنٹ اینڈ کارپوریشن ، سوئٹزرلینڈ سفارتخانے، اقوام متحدہ کے انفارمیشن سنٹر اور ٹورازم اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ نمائش کے موقع پر ایم ڈی مشتاق احمد مہمانوں کو نمائش بارے تفصیلات فراہم کر رہے ہیں۔
پشاور: نشتر ہال پشاور میں سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سفیر مارک پی جیورج نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے۔
پشاور: نشتر ہال میں منعقدہ پانچ روزہ تصاوری نمائش کے موقع پر طالبات نمائش میں پیش تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: حلب میں مظالم کے خلاف جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک بچی کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں کرسمس ٹری سجا رہی ہے۔
لاہور: سنگھ پورہ کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بسیرا کر رکھا ہے۔
لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں منو بھائی مریض بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل وارث روڈ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل بھی موجود ہیں۔
لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل، ڈاکٹر امجد ثاقب و دیگر کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ٹیکنیکل ایکسپرٹس اور مخیر حضرات پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ایک نجی تعلیمی ادارے میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
رائیونڈ: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز راؤ وقار ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین احمدحسان میٹرو ٹرین منصوبے کے تحت ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکج ون پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کا پاکستان کی آئی ٹی یونیورسٹیز کے درمیان کوئیز مقابلے کے بعد ہواوے کے ڈائریکٹر لیانگ ڈونگ جمی ڈیوڈ گاؤ، شاہد قادراور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ گلریز اختر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سرجیکل ٹاور میو ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وکلاء کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ماسٹر پینٹس اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ڈالر ایسٹ اور آرمی کولٹس کے درمیان میچ کا منظر۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔