
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 20 دسمبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل کے پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو ..
لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل کے پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو شدید تھکن اور نیند کے باعث ہونیوالے حادثات بارے آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔
منگل 20 دسمبر 2016 کی مزید تصاویر

لاہور: سنگھ پورہ کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بسیرا کر رکھا ہے۔

لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں منو بھائی مریض بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔

رائیونڈ: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز راؤ وقار ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔