Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 9 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم برائے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب ..
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم برائے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی گوادر بلوچستان کا دورہ کرنے والے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
9
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
تعلیم
پنجاب
سید علی شاہ گیلانی
پیر
9
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
سرگودھا: دو بچے چھوٹی سائیکل پر چارہ رکھے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص سڑک کنارے خشک میواہ جات کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اناریل کی گری فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون اپنا بچہ اٹھائے ٹریفک سنگل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کے افراد سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک جہاز میٹرو بس اسٹیشن کے اوپر سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مزدور دائی انگہ مقبرہ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور دائی انگہ مقبرہ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور دائی انگہ مقبرہ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ایک کمسن بچہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر غبارے فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: خواتین پینے کے لیے صاف پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
حیدر آباد: خواتین گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیڈی ہیلتھ ورکرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کا رہائشی خاندان انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نیشنل لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر رانا محمود علی خان کیا قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: نئی تعمیر ہونیوالی شاہراہ مکی شاہ روڈ ایک ہفتے سے سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
حیدر آباد: گڈس ناکہ کے علاقے میں چوہان کانٹا کے قریب سڑک پر نصب بے نظیر بھٹو کی تصویر جو تجاوزات کے خاتمے میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
حیدر آباد: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری آپریشن کے دوران گدس ناکہ کے علاقے میں تجاوزات ختم کیے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (پ ٹ الف) کی طرف سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: پریس کلب روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: سردی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی انیتا عرفان کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی طاہر محمود مسیحی بیواؤں میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لندن: خان آف قلات میر سلمان داؤد خان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی میر عاصم کرد گیلو سے میر سبحان کرد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمدعلی رندھاوا محکمہ تعلیم اور صحت کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار لکشمی چوک کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: لکشمی چوک کے قریب فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی کا منظر۔
اسلام آباد: پمز ہسپتال میں تنویر نوشاہی، چوہدری طاہر ورک اور دیگر عہدیداران ہیلتھ رسک الاؤنس کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: نارووال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کی تعمیر کے لیے شٹرنگ کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک ریڑھی بان لڈو پیٹھی بنا رہا ہے۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خان پنجاب اسمبلی کے پروٹو کول آفیسر میاں محمد جمیل سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پنجاب انڈسٹریل ریگولیٹری اتھارٹی کے مجوزہ لیگل فریم ورک سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈپنجاب کی کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی کر رہے ہیں۔
لاہور: باجا لائن پھاٹک کے بروقت بند نہ ہونے پر شہری ٹرین کے آگے سے گزر رہے ہیں جو حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راناء ثناء اللہ خان اور صوبائی وزیر انسداد دہشتگردی کرنل (ر) سردار ایوب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سی ای او پنجاب لائیو سٹاک کمپنی رکن پنجاب اسمبلی سائرہ افتخار پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے ڈی ایس پی جاوید احمد اور دیگر شہر میں مسائل کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نوجوانان کوئٹہ کے سرپرست اعلیٰ ودود جمال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن ) پنجگور کے ضلعی صدر آغا شاہ حسین ، اشرف ساگر بلوچ اور دیگر پریس کانگرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ ن خاران کے رہنما میر اعظم ریکی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عبدالواحد کاکڑ اور کونسلر حاجی عمر قریش کٹ پیس مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عبدالواحد کاکڑ اور کونسلر حاجی عمر قریش کٹ پیس مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کٹ پیس مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثر ہونیوالے جلے ہوئے کپڑے دکانوں کے سامنے پڑے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی قومی دہارے میں شامل ہونیوالے کمانڈر کو پاکستان بیج لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سولر سسٹم سے متعلق زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے اجلاس کی صدارت ملک نسیر احمد شاہوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاہپور بھنگو سے آئے درجنوں افراد کا آنکھوں کے مفت آپریشن کے بعد حاجی نظیر احمد ، روبی ہاشم، محمد زمان، ابتشام کاکڑ اور محمد عبداللہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے بعد امیر جماعت اسلامی سینیٹر قراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: بشیر احمد میمن انسپکٹر جنرل پولیس طاہر محمود قریشی ڈی آئی جی اور عرفان محمود کشفی ڈی آئی جی اسرار الحق انسپکٹر کو ڈی ایس پی بننے پر رینک پہنا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیشنل ٹیرف کمیشن قاسم ایم نیاز کو لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان کے ہمراہ یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بھاٹی چوک میں سیاحوں کی ڈبل ڈیکر بس ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے جبکہ اوپر پل پر میٹرو بس اپنے منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے پاکستان میں متعین فرانسیسی سفیر مارٹن ڈورنس ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: انڈر 17 اسکوائش چمپئن شپ جیتنے والے جی سی یو کے طالبعلم عزیز رشید وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ڈائریکٹر سپورٹس خادم علی خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لکشمی چوک کے قریب فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی کا منظر۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ صوبائی کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزیر لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار محمد ایوب سے وزارت کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: لکشمی چوک کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنی والی آگ سے دھویں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔
لاہور: لکشمی چوک کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنی والی آگ سے دھویں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔