Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین ..
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
منگل
31
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
منگل
31
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: سیکرٹری کوالٹی بورڈ امداد اللہ اور وزیر اعلیٰ انسپیکشن ٹیم کے ممبر کے ہمراہ علی احمد یونیورسل کمپلیکس میں پکڑی گئی جعلی ادویات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پروگریسو حج گروپ آرگنائزر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حج کوٹہ نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پروگریسو حج گروپ آرگنائزر ایسوسی ایشن کے مرکزی سرپرست اعلیٰ شاہ شہان خلیل، حاجی عبدالرشید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کلچر سینٹر میں خطاطی اور پینٹنگ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں کونسل جنرل آغای شفیعی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کلچر سینٹر میں خطاطی اور پینٹنگ کونسل جنرل آغای شفیعی فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کلچر سینٹر میں خطاطی اور پینٹنگ کونسل جنرل آغای شفیعی فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کلچر سینٹر میں خطاطی اور پینٹنگ کا افتتاح کونسل جنرل آغای شفیعیکر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یو ایس ایڈ اور عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی خلجی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جماعةالدعوة کے بلوچستان زیر اہتمام امریکہ اور بھارت کا جھنڈا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: جماعةالدعوة بلوچستان کے زیر اہتمام شرکاء پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جماعةالدعوة بلوچستان کے زیر اہتمام شرکاء پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جماعةالدعوة بلوچستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے صوبائی امیر محمد قاسم خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین منظورالحق ملک پی آئی ڈی سی کے چیئرمین اقبال تابش کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہدرہ کا رہائشی برطانیہ پلٹ محمد اسحاق بااثر افراد کی جانب سے جعلسازی سے زمین ہتھیانے اور قبضہ کرنے سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: بادامی باغ کھوکھو روڈ پر گرنے والے کارخانے کی چھت کا ملبہ بکھرا پڑا ہے۔
ملتان: کسان گاجریں بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔
ملتان: صبح کے وقت شہر میں چھائی دھند کے مناظر۔
ملتان: صبح کے وقت دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: سپورٹس گراؤنڈ میں نوجوان والی بال کھیل رہے ہیں۔
ملتان: مزدو اڈے میں دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش پھیری لگا کر بلبلے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک کار پینٹر لکڑی پر ڈیزائن بنا رہا ہے۔
ملتان: ایک ریڑھی بان پپیتی فروخت کر رہا ہے۔
کراچی: میئر وسیم اختر اے پی پی کو انٹر ویو دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر کمہار مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور مٹی کے بائے گئے برتنوں پر ڈیزائننگ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: گھوڑے کے ماڈل پر ایک پرندہ بیٹھا ہوا ہے۔
حیدر آباد: شہری وین پر خطر ناک انداز سے سفر کو رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آباد: دریائے انڈس کے خوش حصے پر بھینسیں رکھی گئی ہیں۔
لاڑکانہ: ایک کسان بھینسیں چرا رہا ہے۔
لاڑکانہ: ایک ٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
حیدر آباد: کنٹری گرلز کالج اور فاؤنڈیشن گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے بیڈمنٹن میچ کا منظر۔
حیدر آباد: شاہ لطیف گرلز کالج اور زبیر گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے بیڈ منٹن میچ کا منظر۔
حیدر آباد: ایک ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین پینے کے لیے صاف پانی بوتلوں میں بھر کر گھروں کو لوٹ رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: مزدور ٹریکٹر ٹرالی پر لکڑیاں لوڈ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینوؤں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گاجریں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: صبح کے وقت گہری دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
راولپنڈی: مزدور دیہاڑی کے انتظار میں اڈے میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محمد کش خاتون مونگ پھلی چن رہی ہے۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاور سمیر احمد سید ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل سکولوں میں انڈر 16 کرکٹ کپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق شیخ زید کالج /فیڈرل پوسٹ گریجوایٹ انسٹی ٹیوٹ کے امتحانات بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی گورنمنٹ پوسٹ گریجواٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ تقریری مقابلہ جات کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ہارون سلطان بخاری لوکاسٹ ہاؤسنگ کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو انسانی حقوقی کی این جی اوز کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور انٹر نیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی اور قصور عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال پتوکی کے دورہ کے موقع پر صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی، سپیشل سیکرٹری کوآرڈینیشن وزیر اعلیٰ ہاؤس ساجد ظفر وال، ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن و دیگر کا نشر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی اور ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایوان صنعت و تجارت اسلام آباد کے دورے کے موقع پ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹریز پروڈکشن راؤ محمد افضل پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سارک سی سی آئی کے صدر سورج ودیا کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا سارک سی سی آئی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مری روڈ کی بے ہنگم ٹریفک میں ایمبولینس پھنسی ہوئی ہے۔
اسلام آباد: کشمیر پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین سی ڈی مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ڈائریکٹوریٹ انٹر نیشنل ریسکیو کمیٹی ثناء جانسن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سی پیک کے لیے خصوصی سیکیورٹی ڈویڑن کے سربراہ میجر جنرل عابد رفیق ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مصافحہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس وزیر اعظم ہاؤس میں ظہرانے کے دوران محو گفتگو ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ زراعت پنجاب اور ورلڈ وائڈ فنڈ کے مابین کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر مقامی ہوٹل میں چاروں صوبوں کے انٹر پارلیمانی وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ پاکستان انڈسٹریل ڈولپمنٹ کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعة الدعوة کے کارکن احتجاج کے دوران بھارت کا پرچم نظر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعة الدعوة کے کارکن مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعة الدعوة کے کارکن مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعة الدعوة کے کارکن مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مزنگ میں منعقدہ محفل نعت ﷺ میں ایک طالبہ نعت رسول مقبول ﷺ پیش کر رہی ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئے بچے اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں میوزک کی تربیت حاصل کرنے کے لیے آنیوالے نوجوان صحن میں گٹار اور وائلن بجا کر پیکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں ایک فیملی نایاب جیولری دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک خاتون کھلاڑی ٹینس کی پریکٹس کر رہی ہیں۔