Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کی تعمیر کے لیے مزدور ..
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کی تعمیر کے لیے مزدور شٹرنگ کے کام میں مصروف ہیں۔
بدھ
1
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میٹرو
بدھ
1
فروری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستاب تاجر اتحاد کے مرکزی صدر کاشف چوہدری بلیوایریا کی نو منتخب تاجر یونین کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کو ملتان آمد پر پولیس دستہ سلامی پیش کر رہا ہے۔
مظفر آباد: متاثرین نیلم ایل او سی امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ سعید کی نظر بندی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
گلگت: گلگت بلتستان ایپکس کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن اور فورس کمانڈر میجر جنرل ثاقب ملک شریک ہیں۔
لاہور: شیخ زاید ہسپتال میں کینسر سرجری کے لیے تعمیر نو آپریشن کے حوالے سے منعقدہ کورس اور ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لکشمی چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے بنائے جانیوالے پلرز کی شٹرنگ کا سامان پڑا ہے۔
لاہور: میاں چنوں کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: متاثرین پختون برادری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء پاکستان نورانی پنجاب کے صدر سید وسیم الحسن نقوی صوبائی آفس میں نئی کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: بزم وارث شاہ (رح) پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر مقصود چغتائی ، ڈاکٹر ظہیر احمد بابر، پروفیسر بھنڈر اور فاروق چوہان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: جمعیت مشائخ پاکستان اور ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار سمٹ مینار کے احاطے میں الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان پیر بخش جمالی لوک ورثہ میں کشمیری دستکاری دیکھ رہے ہیں اور سٹوڈنٹس سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں فنکار روایتی رقص کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں فنکار روایتی رقص کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں فنکار روایتی رقص کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں فنکار روایتی رقص کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک آرٹسٹ پینٹنگ کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ایک تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ایک تقریب کے موقع پر بورڈ پر دستخط کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین سڑک کناری بیٹھی کپڑے دو رہی ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان مختلف اقسام کے تازہ پھل فروٹ فروخت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے چابیوں کے چھلے فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک واڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
حیدر آباد: زبیدہ گرلز کالج اور نظارتھ گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے سیمی فائنل بیڈ منٹن میچ کا منظر۔
حیدر آباد: زبیدہ گرلز کالج اور نظارتھ گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے سیمی فائنل بیڈ منٹن میچ کا منظر۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایریڈ یونیورسٹی مین کیمپس میں پیر مہر شاہ چیئر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایریڈ یونیورسٹی مین کیمپس میں پیر مہر شاہ چیئر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایریڈ یونیورسٹی مین کیمپس میں پیر مہر شاہ چیئر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رقص دیکھ رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک خانہ بدوش شخص میوزک بجا کر بیک مانگ رہا ہے۔
سرگودھا: سٹوڈنٹس کار پر خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
سرگودھا: مزدور درخت سے کینو توڑ رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان چنے بھون کر فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھلیوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص سڑک کنارے چھپکیاں رکھے تیل فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں ایک بچی سلائیڈ سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش مونگ پھلی کی صفائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے گلدستے فروخت کر رہا ہے جبکہ اسکا بچہ فٹ پاتھ پر سویا ہوا ہے۔
اسلام آباد: ایک ریڑھی بان بھنے ہوئے چنے وغیرہ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی چوک میں لگایا جانے والا مصنوعی آرائش درخت پی ایچ اے کی نا اہلی کے باعث زبوں حالی کا شکار ہے۔
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود دسٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سرگودھا میں اجلاس ک صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا ضیاء عبدالرحمن دیگر وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف ہائیکورٹ چوک میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا ضیاء عبدالرحمن دیگر وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف ہائیکورٹ چوک میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ملتان: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر اور جنرل سیکرٹری ملاقات کر رہے ہیں، سینئر جج مسٹر جسٹس قاسم خان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے نامزد گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کر رہے ہیں۔