
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 6 فروری 2017 کی تصاویر
- قصور: رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری ڈی پی ایس سکول ..
قصور: رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری ڈی پی ایس سکول میں اپنے خصوصی فنڈ سے نئے ٹربائن پمپ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
پیر 6 فروری 2017 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: حلقہ 22میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہری ایندھن حاصل کرنے کے لیے لکڑی کاٹنے میں مصروف ہیں۔