Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 فروری 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: حلقہ 22میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہری ایندھن ..
کوئٹہ: حلقہ 22میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہری ایندھن حاصل کرنے کے لیے لکڑی کاٹنے میں مصروف ہیں۔
پیر
6
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سوئی گیس
پیر
6
فروری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چینل 92نیوز کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چینل 92نیوز کی دوسری سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہی ہیں۔
پشاور: جے یو آئی فاٹا کے امیر عبدالشکور بٹنی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ چیف ترقیاتی کام کے حوالے سے مختلف علاقوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ چیف ترقیاتی کام کے حوالے سے مختلف علاقوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہر اور گرد و نواح میں کھیل کے میدان نہ ہونے کی وجہ سے بچے ایک قبرستان میں کھیل رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک بچی کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
برسلز: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا برسلز ائیرپورٹ پہنچنے پر کشمیر کونسل یورپ کا وفد استقبال کر رہا ہے۔
بنوں: شمالی وزیرستان سیاسی اتحاد کے قائمقام چیئرمین سید ایوب خان عہدیداروں اور مشران کے ہمراہ جرگہ کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
بنوں: میونسپل کمیٹی بنوں کے ملازمین گذشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دفتر کے اندر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: قوم خوگہ خیل شنواری کے مشران برکت اللہ شینواری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مشیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پارا چنار یوتھ الائنس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
چترال: برفانی تودے کے متاثرین میں آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور کا سول سروسز ایلومینائی کے سینئر افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
قصور: رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری ڈی پی ایس سکول میں اپنے خصوصی فنڈ سے نئے ٹربائن پمپ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صدیق ٹریڈ سنٹر انڈر پاس کے نیچے فری موبائل ورکشاپ کے اہلکار ایک شہری کی خراب گاڑی کی فری مرمت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے سینئر صحافی سہیل وڑائچ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ سوئی گیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ سوئی گیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کپس کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک طالبہ کو انعام دے رہے ہیں جبکہ سی ای او عابد وزیر اور ایم ڈی سلیمان مسعود بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش موڑھے فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچی سبزی منڈی میں اپنے گھر والوں کے لیے سبزیاں اکٹھی کر رہی ہے۔
مری: سنو ہائیک مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کامہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مری: سنو ہائیک کی کھلاڑی خواتین سیلفی لے رہی ہیں۔
مری: سنو ہائیک شرکاء منزل مقصود تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مری: سنو ہائیک شرکاء منزل مقصود تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مری: سنو ہائیک شرکاء منزل مقصود تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے سڑک کنارے لگے سٹال سے چنا چاٹ خرید کر کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک کمسن بچی اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے چنا چاٹ فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد: شہریوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے ریسکیو سے متعلقہ اشیاء فروخت کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: نعت اور قرآت کے مقابلے کی پوزیشن ہولڈر طالبہ کو انعام دیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد:آئی ایم سی جی میں طالبات ” صحت منداور منظم رہنا “ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اسلام آباد:آئی ایم سی جی میں طالبات ” صحت منداور منظم رہنا “ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی میں قرآت کے مقابلے میں پوزیشن ہولڈ طالبہ کو مہمان خصوصی ڈاکٹر ضیاء الحق انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی میں مقابلہ نعت میں پوزیشن ہولڈر طالبہ کو مہمان خصوصی ڈاکٹر ضیاء الحق انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: طالبات آئی ایم سی جی میں پھولوں کے مقابلوں میں سجائے گئے پھولوں میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
اسلام آباد: آئی ایم سی جی میں سجائے گئے پھلوں کی ایک طالبہ تصویر بناتے ہوئے۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کا اسمبلی پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر میاں ریاض پیرزادہ سے افغانستان کے سفیر عمر ذاخیلوال ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات نایاب پتھر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں ایک خاتون سٹال سے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پی ٹی وی ہوم سے جاری مزاحیہ شوسرگم بیک ہوم کی ریکارڈنگ کے دوران سینئر اداکارہ انجم جیبی اور بابر نیازی۔
لاہور: باغ جناح میں پی ایچ اے کا ملازم فوارے کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: ایکسپوسنٹر میں خواتین ایک سٹال سے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔