Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 فروری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: مولانا سمیع الحق دفاع پاکستان کے کل جماعتی مشاورتی ..
اسلام آباد: مولانا سمیع الحق دفاع پاکستان کے کل جماعتی مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
9
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مولانا سمیع الحق
جمعرات
9
فروری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری جنگلات کیپٹن (ر) جہانزیب خان جنگل کرول گھاٹی میں پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچی آبادی کے رہائشی بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کچی آبادی کا رہائشی بچہ اپنی بکریوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب سیوریج کا پانی سڑک پر جمع ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص خاتون کے ہمراہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں سر پر اٹھائے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چن رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کسان فصلوں پر سپرے کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں مزدور پیاز کی بوریوں پر بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اوور لوڈنگ کی گئی ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
حیدر آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے بچوں کے کھلونے لگائے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربرائے ائیر چیف مارشل سہیل امان سینیگال فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل بیریم ڈائیوپ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر سے آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان احسان بھٹہ سینٹرل اسسمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے طلبہ نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ٹائروں کو آگ جلا رکھی ہے۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے طلبہ مطالبات کے حق میں یونیورسٹی کے سامنے کفن پہن کر احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ڈائریکٹر جنرل ایس سی او جنرل عامر عظیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سولر انرجی سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو سولر انرجی سٹریٹ لائٹس منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان سے سینیگال فضائیہ کے سبراہ بریگیڈیئر جنرل بیریم ڈائیوپ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان سے سینیگال فضائیہ کے سبراہ بریگیڈیئر جنرل بیریم ڈائیوپ کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔