
Maulana Sami Ul Haq - Urdu News
مولانا سمیع الحق ۔ متعلقہ خبریں

مولانا سمیع الحق پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان ہیں۔ مولانا سمیع الحق صاحب دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ ہیں۔ مولانا صاحب دفاع پاکستان کونسل کے چئیرمین ہیں اور جمیعت علما اسلام کے سمیع الحق گروپ کے امیر ہیں۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا محمد عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔مولانا سمیع الحق عمران خان کی وفاقی حکومت میں اتحادی ہیں۔ انہیں 2 نومبر کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ میں گھس کر چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا۔
-
ٴکراچی، جے یو آئی سندھ کی صوبائی و سٹی حکومت پر شدید تنقید، میئر کراچی سے فوری استعفے کا مطالبہ
کراچی شہر میں بدترین سیلابی صورتحال نے حکومتی نااہلی کا پول کھول دیا ،علامہ راشد محمود سومرو کراچی کا منظر اس وقت یہ بتا رہا ہے کہ اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں، جس میں ... مزید
منگل 19 اگست 2025 - -
وعدے کے مطابق فی الفور مدنی مسجد اسلام آباد از سر نو تعمیر کی جائے، طارق مدنی
پیر 18 اگست 2025 - -
یوم آزادی بزرگوں کی وطن کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے‘جے یو آئی(س)
جمعہ 15 اگست 2025 - -
جے یو آئی (س)کا پیغام ہی تمام مسائل کا حل ہے‘مولانا طیب عثمانی
خدا کی زمین پر خدا ئی نظام کے عملی نفاذ کیلئے جے یو آئی اپنے اکا بر ین کی جدوجہد جاری رکھے ہو ئے ہے
اتوار 10 اگست 2025 - -
بھارتی اداکارہ نندنی کشیپ ہٹ اینڈ رن کیس میں گرفتار
اداکارہ کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی 22 سالہ نوجوان سمیع الحق انتقال کرگیا
اتوار 3 اگست 2025 -
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ تصاویر
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بہتری خوش آئند ہے ،مولانا عبدالحق ثانی
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
پاکستان نازک ترین صورتحال سے گزر رہا ،سیاسی ومعاشی لحاظ ،امن وامان کے حوالے سے غیر مستحکم ہے، مولانا عبدالحق ثانی
تمام سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین ،دیگر ادارے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر ملک میں قیام امن اوردیگر شعبوں کو مضبوط کرنے کیلئے غور کریں، امیر جے یو آئی (س)
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
سوات،علمائے کرام کی مدرسے میں وحشیانہ تشدد سے طالبعلم کی موت کے واقعے کی شدید مذمت
عدالت نے واقعے میں ملوث 11 ملزمان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
kحاجی عبدالحق خلجی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں
جمعہ 18 جولائی 2025 - -
لیاقت بلوچ کی حافظ عبدالکریم سے ملاقات ،مولانا عبدالحق ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ
جولائی کو اسلام آباد میں مِلی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
منگل 15 جولائی 2025 - -
لیاقت بلوچ کی حافظ عبدالکریم سے ملاقات ،مولانا عبدالحق ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ
جولائی کو اسلام آباد میں مِلی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
پیر 14 جولائی 2025 -
-
جمعیت علما اسلام کے بزرگ رہنما مولانا قاضی محمد ادریس انتقال کرگئے،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
مولانا قاضی محمد ادریس کی دینی، علمی، سیاسی و سماجی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی، مولانا راشد محمود سومروو دیگرکا خطاب
جمعرات 26 جون 2025 - -
ھ*ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول چمن کا اچانک دورہ
بدھ 25 جون 2025 - -
ماشکیل،کھلی کچہریوں کا مقصد عوام ،حکومت کے درمیان فاصلے ختم کر کے شفاف انصاف فراہم کرنا ہے ،ڈپٹی کمشنر عبدالمجید
بدھ 25 جون 2025 - -
ڈپٹی کمشنر چمن کا گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کا اچانک دورہ
بدھ 25 جون 2025 - -
تاجر معیشت کا ستون ہیں،حکومت تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے، مولانا فضل الرحمن
اتوار 15 جون 2025 - -
ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے،مولانا فضل الرحمان
تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، سربراہ جے یو آئی کی گفتگو
اتوار 15 جون 2025 - -
انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی قائدین کا مولانا بشیر احمدشاد کی وفات پر اظہار تعزت
مرحوم ملک میںنظریاتی سیاست کے علمبردار،سچے عاشق رسولﷺ اور محافظ ختم نبوت تھے‘ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ
بدھ 4 جون 2025 - -
عالم دین مولانا بشیر احمد شاد کی وفات پر انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی قائدین کا اظہار تعزیت
منگل 3 جون 2025 - -
مولانا بشیر احمد شاد کا سانحہ انتقال بہت بڑا سا نحہ ہی: جے یو آئی (س)
وہ جمعیت کا ناقابل فراموش فکری اثاثہ تھے ان کا مولانا سمیع الحق شہیدسے قلبی لگائو اپنی مثال آپ تھا
پیر 2 جون 2025 -
Latest News about Maulana Sami Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Maulana Sami Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مولانا سمیع الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مولانا سمیع الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ مضامین
-
کیا پاکستان بڑی تبدیلی کیلئے تیارہے ؟
اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں سفارتی پیش قدمی روس کے بعد صہیونی منصوبے کے راستے میں بڑی رکاوٹ پاکستان ہے
-
7ستمبر تاریخ ساز دن
7 ستمبر 1974ء کا وہ تاریخ ساز فیصلہ ہے جو عوامی طاقت نے جمہوری و سیاسی زبان سے صادر کیا۔ اس کا مختصر پس منظر یہ ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں 22 مئی 1974ء کو نشتر ..
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
-
طالبان سے مذاکرات
مولانا سمیع الحق ”کارڈ‘ کار آمد ہوسکے گا؟ وفاقی حکومت یقینا مذاکرات کا عمل شروع کرنے میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کیلئے جہاں مولانا سمیع الحق کے کارڈ کو استعمال ..
مزید مضامین
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ کالم
-
ایک پرُنور روحانی محفل کی رُوداد
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
موجودہ سیاسی کشمش اور جماعت اسلامی
(میر افسر امان)
-
کردار کے غازیوں کا شیوہ ہی شہادت ہے
(محمد نفیس دانش)
-
سانحہ پشاور اور دوغلی پالیسی
(محمد نفیس دانش)
-
مولانا سمیع الحق ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
سسلین مافیا سے پاکی مافیا تک
(ارشد سلہری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.