Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریٹی ٹیپل ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعہ
24
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
برطانیہ
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
پنجاب
جمعہ
24
فروری
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: ایس ایتس پی تھانہ چمکنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تھانہ چمکنی کی کاروائی جکے دوران پکڑے جانیوالے ہیڈ گرنیڈ میڈیا کو دکھائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فصل چوہدری پمز ہسپتال میں نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری یو این او ڈی سی کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا مظفر آباد پہنچنے پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اسقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان مسافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان 90شاہراہ قائداعظم پر ڈیفنس حادثے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران ندیر صحت کے شعبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ جناح ہسپتال میں سنٹرل پیتھالوجیکل لیبارٹری کے قیام کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن افضال بھٹی ایل ڈی اے میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیانی کو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن لاہور کے کانووکیشن کے موقع پر شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور: الائیڈ سکول مغلپورہ کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی چوہدری عبدالحمید اور مسز آمنہ ملک بچی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی ملی بھگت، نا اہلی یا غفلت، تھانہ بنی کی حدود میں ایک گھر سے شہری کیمیکل ڈور خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی ملی بھگت، نا اہلی یا غفلت، تھانہ بنی کی حدود میں ایک گھر سے شہری کیمیکل ڈور خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان خطرناک اندا ز سے روڈ پر پتنگ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان خطرناک اندا ز سے روڈ پر پتنگ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے دوران ایک بچہ پکڑ کر لے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود بچے پتنگ بازی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود بچے پتنگ بازی میں مصروف ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطہ میں کھلے ہوئے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور : تحریک انصاف کا کارکن زاہد حسین خیبر پختونخواکے پارلیمانی سیکرٹری کی مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے حوالے سپ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہاہے ۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر امجد علی جاوا، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر کا ایس ایم ای بینک کے صدر احسان الحق خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس کی گاڑی پٹرولنگ کر رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پولیس افسران کے ہمراہ ڈیفنس میں دھماکے سے متاثرہ جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پولیس افسران کے ہمراہ ڈیفنس میں دھماکے سے متاثرہ جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر محمد بلیغ الرحمن ایک سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر محمد بلیغ الرحمن ایک سکول میں منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا ایک منظر۔
راولپنڈی: ایک شخص عمارت کی چھت کھڑا پتنگ پکڑنے کی کوشش کررہا ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود ایک عمارت کی چھت پر نوجوان پتنگ بازی کر رہے ہیں۔