Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 فروری 2008 کی تصاویر
چارسدہ،اے این پی کے جلسہ میںخودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے ..
چارسدہ،اے این پی کے جلسہ میںخودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لےجایا جارہاہے۔
ہفتہ
9
فروری
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
حملہ
اے این پی
جلسہ
ہفتہ
9
فروری
2008
کی مزید تصاویر
چارسدہ،اے این پی کے جلسہ گاہ والی جگہ پر خودکش حملہ کے بعد خون بکھراہواہے۔
چارسدہ،ایک پولیس اہلکار خودکش حملہ والی جگہ کا معائنہ کر رہا ہے۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی رہائشگاہ کی طرف جانے کی کوشش کرنیوالے ایک وکیل کو بُری طرح پیٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد،معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی رہائشگاہ کی طرف جانے کی کوشش کرنیوالے وکلاپرپولیس اہلکار آنسو گیس کے گولے پھینک رہے ہیں۔
چارسدہ،اے این پی کے انتخابی جلسہ میںخودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے ایک بچہ کو طبی امداد کیلئے لےجایاجارہاہے۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار معزول چیف جسٹس کی رہائشگاہ کی طرف جانےکی کوشش کرنیوالی سول سوسائٹی کی ایک کارکن کو روک رہے ہیں۔
ٹھٹھہ،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری انتخابی ریلی کے دوران پی پی کا رسالہ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وکلا کنونشن کے دوران معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی تصاویر اُٹھائے صدر مشرف کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی،چیئرمین برائے امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیکل مولن آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے جنرل ہیڈکوارٹرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹھٹھہ،پیپلزپارٹی کے ہزاروں کارکن الیکشن بارے ریلی میں شریک ہیں۔
ٹھٹھہ،پیپلز پارٹی کے کارکن بینظیربھٹوشہید کے چہلم کے بعد انتخابی مہم کے دوبارہ شروع ہونےپرریلی کی صورت میں ٹھٹھہ جارہےہیں۔
کابل، افغان پولیس اہلکار خودکش دھماکے والی جگہ کا معائنہ کررہے ہیں۔