Awami National Party - Urdu News
اے این پی ۔ متعلقہ خبریں
-
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا گورنر راج کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کو جواب
۱نشستوں کے بغیر بھی اصولی سیاست، فارم 47 کے ذریعے حاصل کی گئی اکثریت سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے، ایمل ولی خان
جمعرات 1 اکتوبر 2026 - -
ایمل ولی خان اور عابد شیر علی کے درمیان لفظی جنگ، سیاسی ماحول گرم ہو گیا
سوشل میڈیا پلیت فارم ایکس پر اے این پی کے مرکزی صدر اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر کا خیبرپختونخواہ میں گورنرراج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر ایک دوسرے کو ترکی بہ ترکی جواب ... مزید
ساجد علی
جمعرات 1 اکتوبر 2026 - -
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے خیبرپختونخوا کے حالات مزید خراب ہوں گے،ایمل ولی خان
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے خیبرپختونخوا کے حالات مزید خراب ہوں گے. ایمل ولی خان
ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال کر صوبے کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہورہی ہے‘ناکامی پر کسی ایک فریق کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا. صدراے این پی
میاں محمد ندیم
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
br />
بدھ 30 ستمبر 2026 -
اے این پی سے متعلقہ تصاویر
-
اے این پی نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی مخالفت کردی
یہ جو انگلی اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی دہشت گردوں کی حامی ہے، تو مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے بڑی حامی ہے؛ تحریک انصاف کے سیاسی حریف ایمل ولی خان کا عطا تارڑ کو جواب
ساجد علی
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
سیاسی ماہرین اورتجزیہ کاروں کاوزیراعلی سہیل آفریدی کے منفی سیاسی بیانیے پر اظہارتشویش
پیر 28 ستمبر 2026 - -
اے این پی رہنما کی دہشت گردی کے خلاف پی ٹی آئی حکومت کی ناقص پالیسی پر تنقید
پیر 28 ستمبر 2026 - -
پی ٹی آئی دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، وزیر اطلاعات
سیاست کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں، پی ٹی آئی تمام حدود پار کرچکی ہے، عطا اللہ تارڑ پاکستان میں گزشتہ ڈھائی سے تین سال کے دوران ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں اور حملہ آور ... مزید
پیر 28 ستمبر 2026 - -
خیبر پختونخوا حکومت واضح کرے این ایف سی کے تحت دہشت گردی کے خلاف مختص فنڈز اور وسائل کہاں خرچ کئے؟ ،پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے ساتھ، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ
پیر 28 ستمبر 2026 - -
سہیل آفریدی فیصلہ کریں، پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کی عطا اللہ تارڑ
افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملوں پر آپ کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا،آپ کو بلٹ پروف گاڑیاں دی جاتی ہیں، آپ وہ واپس کرتے ہیں، نیا پولیس ایکٹ جو آیا ہے اس میں پولیس کا ... مزید
پیر 28 ستمبر 2026 -
-
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ ”کھودا پہاڑ نکلا چوہا“ کے مترادف ثابت ہوا،”ہمارا مارچ ہماری مرضی“ کہنے والوں کا یہ نہ مارچ ہے نہ مرضی، عطاء اللہ تارڑ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی کے پی پولیس ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کی مخالفت
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
پولیس ایکٹ 2017کے بعد کپتان صاحب جلسوں میں کہا کرتے تھے ہم نے پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کر دیا ہے ،ایمل ولی
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
نئے صوبوں کے نام پر پختونخوا کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، میاں افتخار حسین
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
خیبر پختونخوا کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ،پی ٹی آئی رہنمائوں کے انتشاری بیانات ناقابل قبول ہیں،بابرنواز
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا مکمل طور پر لاوارث دکھائی دے رہا ہے، میاں افتخار حسین
عوام جنازے اٹھا رہی ہے جبکہ حکمران سیاسی ڈراموں میں مصروف ہیں،اے این پی کی صوبائی کابینہ سے خطاب
پیر 21 ستمبر 2026 - -
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی کال ، خیبر پختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر کمانے والے خدشات میں مبتلا
اتوار 20 ستمبر 2026 - -
پختونخوا میں پٴْرامن زندگی ایک خواب بن کر رہ گئی ہے، ریاستی پالیسیوں کی وجہ سے صوبے کے حالات مزید پیچیدہ ہورہے ہیں،میاں افتخار حسین
ةدہشتگردوں کے حمایتی اور سہولتکار قوم کے دشمن اور کسی رعایت کے مستحق نہیں ، عوام غیر محفوظ ہیں لیکن معدنیات سے بھرے ٹرک محفوظ گزر رہے ہیں ،بجلی اور گیس ہم پیدا کرتے ہیں ... مزید
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
ةپنجاب کو بھارت سے نہیں، پشتونخوا اور بلوچستان سے خطرہ قرار دینا تشویشناک ہے، اصغر خان اچکزئی
۷الزام تراشی کے بجائے پشتونخوا اور بلوچستان کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے بامعنی مذاکرات کیے جائیں، اے این پی
جمعہ 18 ستمبر 2026 -
Latest News about Awami National Party in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Awami National Party. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اے این پی سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
امریکہ سمیت دنیا نے افغان طالبان کو تسلیم کرلیا
ماسکو مذاکرات ماسکو کے انخلا کا فیصلہ واشنگٹن میں ہوا تھا اب واشنگٹن کے انخلا کا فیصلہ ماسکو میں ہورہا ہے
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
بھا شاڈیم بہانہ ‘چیف جسٹس نشانہ!
عام پاکستانیوں کے حا فظے کمزور نہیں تو انہیں یاد ہونا چاہیے پیپلز پارٹی اور اے این پی کہ کالا باغ ڈیم کو ہوا بنا کر سیاست کھیلی اور ساتھ ہی ان دونوں پارٹیوں کے لیڈر بیانات دیتے رہے ۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
مزید مضامین
اے این پی سے متعلقہ کالم
-
بلدیاتی نظام کے تسلسل کو قائم رکھنے کی ضرورت!
(راؤ غلام مصطفی)
-
"پی ٹی آئی کی حکومت سیاسی جھٹکوں کی لپیٹ میں"
(ندیم بسرا)
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں شکست اور وجوہات
(پروفیسرخورشید اختر)
-
''کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ملکی سیاست''
(سلمان احمد قریشی)
-
میرے کپتان۔۔یہ وقت بھی آنیوالاہے
(عمر خان جوزوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.