Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کی نائب صدر مسرت چیمہ یوم پاکستان کی مناسبت ..
لاہور: تحریک انصاف کی نائب صدر مسرت چیمہ یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں، جمشید اقبال چیمہ اور یوتھ کے کارکنان بھی موجود ہیں۔
جمعرات
23
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
یوم پاکستان
جمعرات
23
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: خانہ فرہنگ ایران میں نوروز کے سلسلے میں لگائے گئے اسٹال کا ایک لڑکی معائینہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی عسکری پارک میں یوم پاکستان میلہ کا افتتاح کر رہے ہیں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور کمانڈر سدر کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور کمانڈر سدر کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پھولوں کے اسٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یوم پاکستان میلہ میں شہری دفاع کے اسٹال پر جدید مشینری ر کھی گئی ہے۔
کوئٹہ: یوم پاکستان میلہ میں جدید مشینری عواجی کی توجہ کا مرکزی بنی رہی۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی یوم پاکستان میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یوم پاکستان میلہ میں پاک فوج کا بینڈ مارچ پاسٹ کر رہا ہے۔
کوئٹہ: یوم پاکستان میلہ میں پاک فوج بینڈ کے اہلکار فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عسکری پارک میں یوم پاکستان میلے میں بچے قومی یکجہتی کے حوالے سے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عسکری پارک میں یوم پاکستان میلے میں بچے قومی یکجہتی کے حوالے سے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عسکری پارک میں یوم پاکستان میلے میں بچے قومی یکجہتی کے حوالے سے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
قصور: اریکین قومی و صوبائی اسمبلی ملک رشید احمد خان، وسی اختر شیخ، ملک محمداحمد خاں، ملک احمد سعید خاں اور صدر ڈسٹرکٹ بار ملک ریاض احمد خاں یوم پاکستان کے حوالے سے حسین خانوالا میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عماری خان، ڈی پی او سید ناصر رضوی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف، پرنسپل کرنل (ر) محمد عدیل اور شرکاء یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عماری خان، ڈی پی او سید ناصر رضوی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف یوم پاکستان کے حوالے سے ڈی پی ایس کے آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر 23 گیمز کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمد فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقیسم کررہے ہیں۔
پشاور: پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر میجر ذوالفقار خیبر پختونخوا گیمز کے موقع پر ریسلنگ کے فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں اور ڈی سی او لاہور سمیراحمد سید یوم پاکستان کے حوالے سے ہونے وای تقریب کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لیڈی ایچی سن ہسپتال میں یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ثمینہ نصیر کا سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، مسر ت چیمہ اور یوتھ کارکنان بھی موجود ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے مزار پر خواتین زائرین دیے روشن کر رہی ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے مزار پر ایک ملنگ دیے روشن کر رہا ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے مزار پر خواتین زائرین دیے روشن کر رہی ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف یوم پاکستان کے موقع پر اپنی پوتیوں کے ہمراہ پریڈ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چائلڈ پروٹیکش بیورو ک چیئرپرسن صباء صادق یوم پاکستان کے موقع پر کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کھیلے جانیوالے دوستانہ کرکٹ میچ میں کھلاری شارٹ کھیل رہا ہے۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر خواتین قائد اعظم لائبریری میں لگی تاریخی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر شہری قائد اعظم لائبریری میں رکھی تاریخی کتابوں ک مطالعہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پاررکش پنجاب خال عیاض خان لاہور چڑیا گھرمیں یوم پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں بچوں میں قومی پرچم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کھیلے جانیوالے نجی کمپنی کے دوستانہ کرکٹ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا چاچا کرکٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: باغ جناح میں کھیلے جانیوالے نجی کمپنی کے دوستانہ کرکٹ میچ کے دوران بچہ چاچا کرکٹ کے ساتھ سیلفی بنا رہا ہے۔
لاہور: باغ جناح میں کھیلے جانیوالے نجی کمپنی کے دوستانہ کرکٹ میچ کے دوران لڑکیاں سیلفی بنا رہی ہیں۔