Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد پولیس لائنز ..
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد پولیس لائنز ٹھوکر نیاز بیگ میں ڈرائیونگ تربیت مکمل کرنے والے بزرگ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
جمعرات
30
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پولیس
ٹریفک
جمعرات
30
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگارہ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے آ رہے ہیں۔
کراچی: سابق کپتان یونس خان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ کراچی یونیورسٹی پہنچنے کے بعد۔
کراچی: پاکستان کی سب سے زیادہ کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچنے کے بعد۔
کراچی: پاکستان کی سب سے زیادہ کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچنے کے بعد۔
کراچی: شاہد آفریدی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ ہاکس بے بیچ پہنچنے کے بعد۔
کراچی: شاہد آفریدی اور یونس سحان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ ہاکس بے بیچ پہنچنے کے بعد۔
کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کی ایدھی ہوم میں رونمائی کے موقع پر شاہد آفریدی اور بچے خوشگوار موڈ میں۔
کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کی ایدھی ہوم میں رونمائی کے موقع پر شاہد آفریدی اور بچے خوشگوار موڈ میں۔
ایبٹ آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے نوجوان خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
فیصل آباد : ایک کستان بچہ روایتی انداز سے گڑ بنانے میں مصروف ہے۔
چنیوٹ: ایک محنت کش کھیر فروخت کر رہا ہے
لاہور: جی پی او چوک مں ی وکلاء اور سول سوسائٹی کے ارکان سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکبین کے خلاف کاروائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے صدر اسحاق میو ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد پولیس لائنز ٹھوکر نیاز بیگ میں ڈرائیونگ تربیت مکمل کرنے والی خاتون کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سپیشل اولمپکس (آسٹریا) میڈلز حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سپیشل اولمپکس (آسٹریا) میڈلز حاصل کرنیوالی کھلاڑی فرح احسان کو 75ہزار کا چیک دے رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس بورڈ ذوالفقار احمد گھمن بھی ساتھ ہیں۔
لاہور:ایک نوجوان مسجد و مدرسہ کے لیے لگے ہوئے باکس میں چندہ ڈال رہا ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت شاہراؤں پر چندہ باکس لگانے پر پابندی عائد ہے۔
لاہور: 103سالہ بزرگ اپنا پیٹ پالنے کے لیے گڑھی شاہو چوک مں ی ڈھول بجا کر بھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ مں ی مقابلہ عالمی محفل حسن قرآت کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام فیسٹیول کے موقع پر تاجکستان، ترکمانستان، گرجستان اور دیگر ممالک کے سفیروں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت سائر ہ افضل تارڑ سے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمود فکری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل سہیل امان چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیرفورس اور ائیرچیف سر سٹیفن جان ہیلر چیف آف ائیرسٹاف رائل ائیر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیرچیف سر سٹیفن جان ہیلر چیف آف ائیرسٹاف رائل ائیر، ائیر ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل سہیل امان چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیرفورس ،ائیرچیف سر سٹیفن جان ہیلر چیف آف ائیرسٹاف رائل ائیر کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔
اسلام آباد: ائیرچیف سر سٹیفن جان ہیلر چیف آف ائیرسٹاف رائل ائیر، ائیر ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردر مسعود خان کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور زیر تربیت غیر ملکی فوجی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردر مسعود خان سے کمشنر مظفر آباد چوہدری طبی اور ڈی آئی جی گلفراز کی سربراہی یں نو تقرر شدہ اے ایس پیز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث نمک منڈی میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنارہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث نمک منڈی میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنارہتا ہے۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر ایک معمر شخص کتابیں پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات نے ڈائیٹ پلان کا سٹال لگا رکھا ہے۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات نے چاٹ اور گول گپے کا سٹال لگا رکھا ہے۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات ایک سٹال پر کپڑے دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات رسہ کشی کے کھیل میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات رسہ کشی کے کھیل میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات رسہ کشی کے کھیل میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر ایک طالبہ نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات گولا گنڈا کھا رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، ڈین آف لائن سائنسز پروفیسر ڈاکٹر نعیم خان، چیئرپرسن نجم نسیم صابری و دیگر ایک روزہ سمپوزیم کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر امجدعلی جاوا اور نائب صدر ناصر حمیدخان ایکسپو سنٹر میں نمائش کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: رحیم یار خان کا رہائشی عمران خان کانجو اپنی وراثتی جائیداد پر قبضے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری سید باقر علی شاہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے بچوں کو نہلا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سکولوں میں داخلہ مہم 2017ء کا افتتاح کرتے ہوئے بچوں کو سکول بیگ اور کتابیں دے رہے ہیں۔
لاہور: مزدور کینال روڈ پر فٹ پاتھ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار اپنی موٹرسائیکل پر پرندے رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بزرگ شہری گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے گنے کا رس پی رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری برف کے گولے کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: جسٹس (ر) صلاح الدین مینگل چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان سے چیئرمین انسانی وسائل رزینہ عالم خان ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مزدور سیکٹر جی 7میں فٹ پاتھ کے تعمیراتی کام میں مصرو ف ہیں۔
اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور محمد یوسف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔