Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 اپریل 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: گاڑیاں بارش کے پانی سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گاڑیاں بارش کے پانی سے گزر رہی ہیں۔
جمعہ
7
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعہ
7
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل ڈویژنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ مستونگ حادثے میں زحمی ہونے والی خاتون کی ٹرامہ سینٹر میں عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ مستونگ حادثے میں زحمی ہونے والے بچے کی ٹرامہ سینٹر میں عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کے دوران نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کے دوران نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کے دوران نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
نوشہرہ: مولانا فضل الرحمن جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم، سعودی عرف کے وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز، مولانا فضل الرحمن جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کا منظر۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کا منظر۔
نوشہرہ: اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع کا منظر۔
نوشہرہ: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم، سعودی عرف کے وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز، مولانا فضل الرحمن جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم، سعودی عرف کے وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز، مولانا فضل الرحمن اور دیگر جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: مولانا فضل الرحمن جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ملیزئی گرینڈ جرگہ کے صدر حاجی رحمت اللہ پہلوان اور چیئرمی حاجی طاہر خان اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل، فضل کاکڑ جمال شاہ کاکڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کچہری بار روم میں انڈیپنڈنٹ وکلاء پینل کی جانب سے لنچ کی تقریب سے خلیل پانیزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انتخابی مہم کے دوران علی احمد کرد ایڈووکیٹ، ہادی شکیل ایڈووکیٹ، میر عطاء اللہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ وکلاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون سبزی منڈی میں لگے خراب سبزی کے ڈھیر سے قابل استعمال سبزی تلاش کر رہی ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچے سبزی منڈی کچرے کے ڈھیر سے کھانے کے لیے مختلف اشیاء لے کے واپس جا رہے ہیں جو ان کے لیے مضر صحت ثابت ہو سکتی ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں کھلے خوبصورت پھول پر بیٹھی تتلی دلکش منظر پیش کررہی ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں کھلے خوبصورت پھول پر بیٹھی تتلی دلکش منظر پیش کررہی ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار ٹرک سے پودوں کے گملے اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار ایک بارش سے بچنے کے لیے ایک پل کے نیچے جمع ہیں۔
ملتان: دو موٹر سائیکل سوار پرندوں کا پنجرہ سر پر اٹھائے جا رہے ہیں۔
ملتان: گرمی کے پیش نظر ایک ریڑھی بان شکنجین فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھی ریڑھے پر پرالی لیے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: پابندی کے باوجود نوجوان نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک ڈرائیور اپنی ٹریکٹر ٹرالی دھونے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک کارپینٹر چارپائی کے پانے رنگنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، سٹوڈنٹس بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار پودوں کو پانی لگانے میں مصروف ہیں۔
نتھیا گلی: پیسکو اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد:پانی کی کمی کے باعث دریائے انڈس کا زیادہ تر حصہ خشک پڑا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان ریلوے ٹریک کے قریب کرکٹ کھیل رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمامنعقدہ لوک میلہ 2017ء کے موقع پر رکس کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ہلکی بارش کے دوران وفاقی دارالحکومت کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اجلاس میں لاہور نالج پارک کے ماسٹر پلان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ویمن پیکج 2017ء پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ایف سی کالج میں اکیڈمی برائے تربیت اساتذہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو پاکستان میں ہالینڈ کے سفیر برائے انسانی حقوق کیس وان بلر، شہزاد منشی، ساجد کرسٹوفر اور ارکان اسمبلی کا ہیومن فرینڈز پالیمنٹیرین کاکس کے اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
منڈی بہاؤالدین: صوبائی وزیر احمد یار ہنجرا اعلیٰ کار کردگی پر جیل وارڈ کو انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سیلاب سے نبرد آزما ہونے کی تیاری اور پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے حوالے سے ضلع ایمرجنسی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر کے ہمراہ ہمدر فاؤنڈیشن کو نونہال مقررین کا اسمبلی آمد پر گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ڈویژنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف فروغ تعلیم کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری پروگرامز پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: مولانا فضل الرحمن اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: مولانا فضل الرحمن اضاخیل میں جمعیت علمائے اسلام کی تین روزہ صد سالہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے مشیر اطلاعات سردار رضا بڑیچ اور کرنل عزیز کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کراچی سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس کو حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: کراچی سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس کو حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پشاور: ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سیاحت و کھیل عادل سعید صافی نشتر ہال میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سیاحت و کھیل عادل سعید صافی ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین کا سجائے گئے تانگے کے ساتھ گروپ فوٹو۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام نشتر ہال پشاور میں ”بہار کے رنگ“ پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھول دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان مختلف زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے اچانک دورہ کے موقع پر میٹریل کے معیار کو چیک کر رہی ہیں، ایکسیئن پبلک ہیلتھ چوہدری ناصر اقبال بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی: پیر نقیب الرحمن اصغر مال روڈ پر ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سائیکل سوار بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی و زیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا شفا انٹر نیشنل ہسپتال میں منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی و زیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شفا انٹر نیشنل ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن اورگرا اعظمیٰ عادل خا ن کو لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے ہلکے بادلوں کا منظر۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد امام کعبہ کی 9اپریل کو آمد کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر الرٹ کھڑا ہے جبکہ سیکیورٹی اہلکار نمازیوں کی چیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام صحت کے عالی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام صحت کے عالی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر یاسمین راشد خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبو د آبادی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے موقع پر صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز، ماجد ظہور، نسرین نواز، شہزادی کبیر، ڈاکٹر عصمت طاہرہ، نعیم الدین راٹھور، آفتاب احمد اعوان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: معروف گلوکارہ عاشیہ خان اپنے ساتھ ہونیوالی پولیس گردی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمان وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ایم پی رحمان چشتی کی قیادت میں برطانوی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کوئٹہ سٹاف اینڈ کمانڈ کالج کے حکام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے پاور کنسٹرکشن کار پوریشن آف چائنہ کے صدر یان زی اونگ کی سربراہی میں چینی وفد ملاقات کررہا ہے۔
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا ایک گول میز کانفرنس کے موقع پر کینیڈین وزیر اعظم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔