Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 اپریل 2017 کی تصاویر
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا فاٹا ..
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا فاٹا سپر لیگ مین آف دی میچ چیک کا ایواڈ دے رہے ہیں۔
جمعرات
13
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
فاٹا
پاکستان سپر لیگ
جمعرات
13
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
حافظ آباد: اساتذہ تنظیموں کے کارکن مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
حافظ آباد: ایپکا کے زیر اہتمام ضلع بھر کے کلرک اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے یو سی 46کے چیئرمین کے انتخابات کے موقع پر ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے یو سی 46کے چیئرمین کے انتخابات کے موقع پر ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے یو سی 46کے چیئرمین کے انتخابات کے موقع پر خاتون پریزائڈنگ افسر ایک ووٹر کے ہاتھ پر سیاہی سے نشان لگا رہی ہے۔
حیدر آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے گنے کا رس پی رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھٹائی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اسلام آباد: ریکٹر فاؤنڈیشن یونیورسٹی میجر جنرل (ر) خادم حسین بزنس اینڈ ٹیکنالوجی گریجویٹس کے کانووکیشن میں ایک طالبہ کو میڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: حسن ابدال گوردوارہ پنجہ صاحب کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: حسن ابدال گوردوارہ پنجہ صاحب میں آئے سکھ یاتری اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حسن ابدال گوردوارہ پنجہ صاحب میں آئے سکھ یاتری اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حسن ابدال گوردوارہ پنجہ صاحب میں ایک یاتری اپنی بیٹی کے ہمراہ۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم علی (رض) کی مناسبت سے دربار شاہ چن چراغ کو برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے۔
پشاور: بھانہ ماڑی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پراگریسیوڈیموکرٹک فرینڈ تین الائنس کے اتحاد مزدور کسان پارٹی کے رہنماء مختیار باچاہ منعقدہ سیمینار سے خطا ب کر رہے ہیں۔
پشاور: (BIRDS)آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ریاض پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جمرود شاکس کھٹیا خیل کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن ہیلتھ کے ڈائریکٹر عمر خلیل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پولی تھین بیگ پر پابندی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ڈی جی نادرا ملاقات کر رہے ہیں
اکوڑہ خٹک: دارالعلوم جامعہ حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستاربندی میں طلباء کی بری تعداد شریک ہے۔
اکوڑہ خٹک: دارالعلوم جامعہ حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستاربندی میں طلباء کی بری تعداد شریک ہے۔
اکوڑہ خٹک: وفاقی وزیر مذہبی امور سرادر محمد یوسف دارالعلوم جامعہ حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا سمیع الحق دارالعلوم جامعہ حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا فاٹا سپر لیگ کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا فاٹا سپر لیگ کی رنر ٹیم کو چیک کا ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ہیڈ آ ف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس ماڈل ٹاؤن کرکٹ کوچنگ اکیڈی میں پریکٹس اور فٹنس سیشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویراسلم سی پیک کے حوالے سے اٹک، میانوالی اور چکوال میں سڑکوں کی تعمیر بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ملک ندیم کامران، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید و دیگر کابینہ کمیٹی برائے فلڈ کنٹرول کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران نذیر بابو صابو کے ٹرک اڈاہ میں ہیپا ٹائٹس سے متاثرہ ٹرک ڈرائیورز میں مفت ادویات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران نذیر بابو صابو کے ٹرک اڈاہ میں ڈرئیورز کے لیے سکریننگ اور ہیپا ٹائٹس سی کی مفت ادویات تقسیم کرنے کے سنٹر کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین سیون کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عامر ٹاؤن سب ڈویژن واپڈا کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کا خورشید احمد، محمد یاسین، سجاد کاظمی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور:اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما پروفیسر حبیب شاہد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اوٹاوا: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خنن اوٹاوا میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کے لیے لائی گئی وہیل چیئر سے کچرا اٹھانے کا کام لیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں گلی کے کھلے مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ گنجمنڈی کی حدود میں نالہ لئی کنارے قبصہ مافیہ نے قبضہ جما رکھا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ کی بے ہنگم ٹریفک سے بے خبر ٹریفک وارڈن موبائل فون پر مصروف ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک خاتون اپنی بچی کے ہمراہ مسواک بیچ رہی ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث بچے قلفی کھا رہی ہے۔
راولپنڈی: کیرج فیکٹری میں ناکارہ بوگی کو ٹھیک کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کیرج فیکٹری میں ناکارہ بوگی کو ٹھیک کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ مرکزی ناظمین شعبہ جات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرل کمیٹی میاں عثمان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طاہر فاروق ڈی سی او آفس نادرہال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ پنجاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ روڈ میپ بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، جبکہ چیئرمین پنجاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ خواجہ احمد حسان اور لارڈ میئر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ٹیکس پالیسی ریفارمز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اجلاس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ، لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ اور دیگر غبارے ہوا میں چھوڑ کر تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کی جانب سے گڈ فرائیڈے کی تقریبات کے سلسلے میں انڈر گریجوایٹ بلاک کے کمیٹی روم میں منعقدہ دعائیہ تقریب کے بعد کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شری کے ہمراہ چین کے معروف صنعتی شہر تیان جن کے پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ و دفارن کنٹریز کے نائب صدر چن ویمنگ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: رتہ کے علاقہ میں بچے چنا چاٹ فروخت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ای او سی کے زیر اہتمام صحافی تربیتی ورکشاپ اٹینڈ کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ای او سی کے زیر اہتمام صحافی تربیتی ورکشاپ اٹینڈ کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ای او سی کے زیر اہتمام صحافی تربیتی ورکشاپ اٹینڈ کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ای او سی کے زیر اہتمام صحافی تربیتی ورکشاپ اٹینڈ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکلر روڈ پر ایک ریڑھی بان نے تربوز کاٹ کر ریڑھی پر سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی قلت کے باعد ایک شخص تانگے پر سپلائی کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت، ایکسائز وٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صدر پی پی 141چوہدری رحمت علی کی عیادت کر ہے ہیں۔
لاہور: ٹوٹل سکول سپیشل اولمپکس کے زیر اہتمام سوشل ویلفیئر کمپلیکس پنجاب میں منعقدہ چمن سٹی گیمز 2017ء کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور:ہیڈ آف اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس ماڈل ٹاؤن کرکٹ کوچنگ اکیڈمی میں کھلاڑیوں میں بہتری لانے کے لیے لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ریجنل چیئرمین منظورالحق ملک چینی ہنڈن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر مسٹر ہوزینگ من کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈپیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جی سی یو لاہور میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوارج شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ فوڈ سٹریٹ پر لگی روشنیاں خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔