Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 فروری 2008 کی تصاویر
افغانستان،برطانوی شہزادہ ہیری صوبہ ہلمندکے ایک قصبہ میں ..
افغانستان،برطانوی شہزادہ ہیری صوبہ ہلمندکے ایک قصبہ میں گشت کررہے ہیں۔
جمعہ
29
فروری
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
جمعہ
29
فروری
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،سول سوسائٹی کے کارکن معزول چیف جسٹس کی رہائشگاہ کی طرف جانے کی کوشش میں راستے میں موجود خاردار تاریں ہٹا رہے ہیں۔
اسلام آباد،لاپتہ افراد کے اہلخانہ معزول چیف جسٹس کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری سے یورپی یونین کے سفیر جان ڈی کوک ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،مختلف دینی تنظیموں کے سینکڑوں کارکن ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی،مدارس کے طلبا ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی،شہری نماز جمعہ کے بعد ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر ڈنمارک کا پرچم نذرآتش کر رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ایوان عدل پہنچنے پر وکلا کبوتر آزاد کر رہے ہیں۔
لاہور،سول سوسائٹی کے کارکن معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،وکلا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ایوان عدل پہنچنے پر ان پر پھولوںکی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایوان عدل پہنچنے پر وکلا میں گھرے ہوئے ہیں۔
لاہور،وکلا عدلیہ کی آزادی کیلئےاحتجاج کے موقع پر پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیں۔
کولمبو، پولیس اہلکارخودکش دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارت کا معائنہ کر رہے ہیں۔