Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 18 اپریل 2017 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے یورپ سے تعلق رکھنے ..
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے یورپ سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
منگل
18
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
یورپ
ملک محمد رفیق رجوانہ
منگل
18
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
جامشورو: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال مہران یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر طلبہ سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری لیبر پنجاب ڈاکٹر شعیب اکبر انسداد ڈینگی راوی ٹاؤن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن مختلف گراؤنڈز کا سپورٹس کی سہولیات کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے 36اضلاع میں خدمت مراکز کے قیام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے 36اضلاع میں خدمت مراکز کے قیام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا پاکستان کے دورے پر آئے ڈبلیو ای کے ریسلرز کا انکی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ اور لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ کی قیادت میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ اور لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ کی قیادت میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
گوجرانوالہ: ایمن آباد کے قریب پٹری سے اترنے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں۔
گوجرانوالہ: ایمن آباد کے قریب پٹری سے اترنے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور سی ٹی او لاہور رائے اعجاز احمد اچھرہ ٹریفک سیکٹر کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا مالی سال 2016-17میں مختلف محکموں میں نان ٹیکس ریونیو کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے 16ویں سالانہ کانوووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خاستہ گل اپردیر کا رہائشی جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہا ہے۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان متحدہ کسان کے صدر ایوب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام کشمیری طلباء بھارتی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان پشاور پریس کلب میں میڈ دی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان چیمبر آف کامرس میں خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیر رضا بخاری ایم ایل اے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے لیے بل پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: دارالعلوم جامعہ میں منعقدہ 65ویں سالانہ تقریب ختم بخاری سے پیر سید ارشد کاظمی خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈاکٹر راغب نعیمی، شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی، مفتی انور القادری و دیگر مفتیان بھی شریک ہیں۔
راولپنڈی: آریہ محلہ میں کچرا نہ اٹھائے جانے کے باعث گلیوں میں کچرا جگہ جگہ پڑا ہے۔
راولپنڈی راجہ بازار میں نو پارکنگ پر کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں کے موٹر سائیکل۔
راولپنڈی: غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک کارخانے میں درزی بجلی آنے کے انتظار میں پیپر سے خود کو ہوا دے رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی میں برف کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک شہری برف خرید کر لے جا رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سابق صدر میں میاں انجم نثار، موجودہ صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان کے ہمراہ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر وائس چانسلر ثمینہ امین قادر کے ہمراہ ایک طالبہ کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک دھوبی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس سلنڈر کے ذریعے کپڑے استری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کمسن طالبہ سکول سے چھٹی کے بعد دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے گھر واپس جا رہی ہے۔
لاہور: ایک کمسن طالبہ سکول سے چھٹی کے بعد دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے گھر واپس جا رہی ہے۔
لاہور: شدید گرمی کے باعث ایک کوا پیاس سے نڈھال پارک میں بیٹھا ہے۔