Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 مئی 2017 کی تصاویر
لاہور: ایڈیشن انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام ..
لاہور: ایڈیشن انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کو زونل آفس لاہور آمد کے موقع پر ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
منگل
2
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پولیس
موٹروے
ڈاکٹر
منگل
2
مئی
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی عارف یوسف انٹر ریجنل سائیکلنگ چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: سابق ورلڈ چمپئن نیشنل جونیئر ویمن سکواش چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لیڈی ولنگٹن ہسپتال پیرا میڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام کنٹریکٹ ملازمین ایم ایس آفس کے باہر دھرنا دیکر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما ء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر رپیس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس پیس انویسٹی گیشن کینٹ ڈویژن محمد ندیم قلعہ گجرسنگھ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس پی انویسٹی گیشن پولیس کی طرف سے مختلف وارداتوں میں گرفتار ہونیوالے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچے دریائے راوی میں پھینکے جانیوالے سیوریج کے گندے پانی می سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک پولیس کی طرف سے شملہ پہاڑی کے قریب یوم مئی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے رکھے گئے سیمنٹ کے بلاکس دوسرے روز بھی اٹھائے نہ جانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور: سینٹ آسولڈ چرچ مغلپورہ میں دعائیہ تقریب سے پاسٹر اعظم ڈیوڈ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاری کے صدر راؤ شیراز رضا اور دیگر وکلاء رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: شراکت کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے موقع پر یورپین یونین کے ایمبیسیڈر جین فرانسکیوز خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی بیت المال عابد وحید شیخ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی بیت المال عابد وحید شیخ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شراکت کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر بلقیس طاہر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایڈیشن انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کو زونل آفس لاہور آمد کے موقع پر پولیس افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط، امجد علی جاوا اور ناصر حمید خان کے ہمراہ چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشن انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام زونل آفس لاہور میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر راجہ عامر اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر راجہ عامر اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں مریضوں کے لیے لائے جانے والی وہیل چیئر پر ہسپتال کی میڈیسن رکھ کر لائی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے بچے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کے معاون خصوصی شیخ ساج الرحمن محلہ نورانی میں سڑک کا افتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن تاجران اصغر مال کے صدر ملک عمر، تیمور خان کا حنیف عباسی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
صوابی: رکشوں سے اتارے گئے ٹیپ ریکارڈ ٹریفک پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کر دئیے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین کے ساتھ (ق) لیگ میں شامل ہونے والوں اور پارٹی رہنماؤں کا گرو پ فوٹو۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسان، چیئرمین بورڈ آف گورنر رضوان بشیر خان، ریکٹرور چوئل یونیورسٹی ڈاکٹر نوید احمد ملک و دیگر ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کو کانووکیشن کے موقع پر ریکٹروچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر نوید احمد ملک سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمم پیرمیڈیکل اسٹاف کے ملازمین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص روڈ کنارے بیٹھا سکول بیگ کی سلائی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: صدر ہیلپ بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی تھیلیسیما آگاہی مہم کے سلسلے میں عدالت روڈ پر گاڑی کے شیشے پر پمفلٹ لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر مزدور اشتہار کے لیے فریم لگار ہے ہیں۔
کوئٹہ: میکانگی روڈ پر بچے ایک کچرا دان سے ضرورت کی اشیاء اٹھانے میں مصروف ہیں۔
صوابی: ایم این اے عاقب اللہ گرلز سکول مینئی کی اپ گریڈیشن کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔